طویل قید بھی کشمیری نوجوان کو کالے قانون کے تحت درج مقدمے میں ضمانت نہ دلا سکی
این آئی اے عدالت کی طرف سے 8سال سے زیر حراست ریاض احمد کی ضمانت کی درخواست مسترد
منگل 11 اگست 2026 17:01
(جاری ہے)
وکیل دفاع نے موقف اختیار کیا کہ ننگرو 12 ستمبر 2018 سے زیر حراست ہیں، جبکہ مقدمے کی چارج شیٹ میں 215گواہ اور 299دستاویزی شواہد شامل ہیں، جن میں سے اب تک صرف چند گواہوں کے بیانات ہی قلمبند کیے گئے ہیں۔
انہوں نے طویل تاخیر اور تقریبا آٹھ سالہ قید کو ضمانت کے لیے کافی قرار دیا۔این آئی اے نے یو اے پی اے کی دفعہ 43ڈی (5)کے تحت ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ رہائی کی صورت میں ملزم فرار ، گواہوں پر اثرانداز ہو سکتا یا شواہد میں ردوبدل کر سکتا ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ مواد اور گواہوں کے بیانات ضمانت کے مرحلے پر یہ سمجھنے کے لیے کافی ہیں کہ ننگرو کے خلاف الزامات بادی النظر میں درست ہیں۔ عدالت نے کہا کہ یو اے پی اے میں موجود قانونی پابندیاں موجودہ حالات میں ضمانت دینے سے روکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.