فرانس میں پہلی بار حاملہ امیدوار صدارتی دوڑ میں شامل
جمعہ 21 اگست 2026 19:25
(جاری ہے)
39 سالہ میرین تونڈیلیئر نے رواں سال مارچ کے اختتام پر اعلان کیا تھا کہ 3 ماہ کی حاملہ ہوں اور بچے کی ولادت ستمبر کے اختتام پر متوقع ہے۔ان کی یہ غیر متوقع حمل کی خبر اسقاطِ حمل، معاون تولیدی طریقہ کار اور آئی وی ایف کی متعدد ناکام کوششوں کے بعد سامنے آئی، جس کے باعث انہوں نے کچھ عرصے کے لیے مزید بچے کی خواہش کا منصوبہ مخر کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
-
بھارت،بیوی کے ہاتھوں شوہر کا لرزہ خیز قتل، پیٹ چاقو سے چیر ڈالا، آنتیں تھیلے میں ڈالتے پکڑی گئی
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت میں سی جے پی کے احتجاج کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی تصدیق
-
عمان میں 60 سال سے زائد عمر کے غیرملکی ملازمین کیلئے بری خبر
-
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کردیا
-
امداد میں کٹوتی صومالیہ میں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی،یونیسف
-
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ ہو، ایف پی آئی ایف
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
-
نیٹو رکن ممالک کا آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور
-
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
-
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں، اسماعیل بقائی
-
تمہاری امی خوش نہیں ہونگی، ٹرمپ کاریلی میں رکاوٹ ڈالنے والے شخص کو انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.