اسلام آباد،این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرا
کال سینٹرکے ذریعے منظم سائبرکرائم اورڈیجیٹل فراڈ کا مبینہ نیٹ ورک چلایا جارہا تھا،این سی سی آئی اے
ہفتہ 22 اگست 2026 17:11
(جاری ہے)
این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مارا جس دوران مبینہ سائبرکرائم میں ملوث غیرملکی اورپاکستانی موقع سے فرار ہوگئے۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ چھاپے کے دوران ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دیگرسامان قبضے میں لے کر فارنزک معائنے کیلئے بھجوادیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کے مطابق کال سینٹر کے ذریعے منظم سائبرکرائم اور ڈیجیٹل فراڈ کا مبینہ نیٹ ورک چلایا جارہا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے بہن نورین سے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کیوں گئے؟ آپ لوگوں نے کوئی ڈیل کی ہے؟
-
بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خان کو سخت پیغام بھیجاکہ اسٹریٹ موومنٹ سے منع کیا تھا پھر کیوں کررہی ہیں؟
-
تحریک عدم اعتماد آئینی راستہ ہے، حکومت کو گرانے کیلئے ہر آئینی راستہ اپنائیں گے
-
حسن نثار نے حبیب جالب کی بیٹی کو کھانے کی ریڑھی لگانے کی اجازت نہ دینے پرحکومت کو کھری کھری سنا دی
-
میر رضا قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے آخری 12گھنٹے کی ٹائم لائن مرتب کرلی
-
پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی
-
ملک کا نظام ختم ہوچکا، اس وقت نہ وفاق چل رہا اور نہ صوبے چل رہے ہیں
-
گاندھی کے ذاتی تحریری نوٹس کی ریکارڈ 17 لاکھ ڈالر میں نیلامی
-
عمران خان کی بہن اور پارٹی قیدی کی صحت پر نیوزکانفرنس اور بیان بازی کرکے توہین عدالت کی مرتکب ہوئی
-
کیسی بےشرمی ہے کہ کل تک محسن نقوی کو26نومبر کے قتل عام کا ذمہ دار کہتے تھے، آج وہ پی ٹی آئی والوں کا بھائی ہے
-
جناح کارڈیالوجی میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت ہو گا‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کے آئندہ ماہ دورہ امریکہ کی تیاریاں شروع،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.