نوشہرہ ورکاں، بینک سے پینشن لیکر گھر جاتی خاتون سے 40 ہزار نقدی چھیننے والا راہزن گرفتار
منگل 8 ستمبر 2026 13:36
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ کا رہائشی ملزم رانا بلال احمد گزشتہ روز معمر خاتون سے نقدی چھین کر فرار ہو گیا تھا، آج پھر بنک کے بالمقابل اسی مقام پر واردات کی نیت سے پہنچا اور کارروائی کے بعد بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ موقع پر موجود شہریوں نے ہمت و جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا۔
شہریوں نے ملزم کو قابو کرنے کے بعد فوری طور پر 15 پر کال کر کے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ شہریوں نے ملزم کی گرفتاری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
سندھ کی سیاست آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، غیر جمہوری اقدامات ناقابل قبول ہیں، عشرت العباد
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور صوبائی وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کے مابین ملاقات
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.