متحدہ عرب امارات میں انسانی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام، متعدد افراد گرفتار
اعجاز احمد گوندل
پیر 14 ستمبر 2026
11:25
پہلی کارروائی میں 18 ایشیائی شہریوں کو مختلف مراحل میں غیر قانونی طور پر متحدہ عرب امارات لانے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔
(جاری ہے)
حکام کے مطابق ایک خلیجی ملک کا شہری اس منصوبے میں ملوث تھا، جو غیر قانونی طور پر آنے والے افراد کو اپنے خاندان کا فرد ظاہر کرکے ملک میں داخل کرانے کی کوشش کررہا تھا۔
دوسری کارروائی میں ایک مطلوب غیر ملکی کو غیر قانونی طور پر متحدہ عرب امارات سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، جبکہ اس معاملے میں ایک خاتون سہولت کار کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق خاتون اس سے قبل بھی افراد کو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرانے میں ملوث رہی ہے۔
گرفتار افراد کو مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں انسانی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام، متعدد افراد گرفتار
-
پاکستان کے پہلے سفیر برائے آرمینیا شفقت علی خان نے صدر کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 3 کا شیڈول جاری، 10 اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا
-
ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
-
سعودی پائپ لائن حملے میں ایران ملوث ہے
-
ولی عہد بوظہبی شیخ خالد بن محمد النہیان اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ملاقات
-
غیرمعمولی زندگی،80 سال میں شادی، 106 سالہ چینی توجہ کا مرکز بن گیا
-
برطانوی خاتون ٹیچر 16 سالہ طالب علم سے تعلقات قائم کرنے پر مجرم قرار
-
کئی دہائیوں بعد لیڈی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ پھر نیلامی کی میز پر
-
ایران پڑوسی اور مسلم ممالک سے کوئی اختلاف نہیں رکھتا، مسعود پزشکیان
-
سعودی عرب پرحملے ہوں یا ہرمزبحران، سب ٹھیک ہو جائے گا، ٹرمپ
-
جشن میلاد النبیﷺ، پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی میں محفل میلاد کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.