ایشین گیمز ٹیبل ٹینس، چین اورمیزبان جاپان کے درمیان سخت مقابلے کی توقع
بدھ 16 ستمبر 2026 23:06
(جاری ہے)
خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ ما لن نے کہا کہ انہوں نے جاپانی کھلاڑیوں کے کھیل کے انداز کا تفصیلی جائزہ لیا اور وہ جاپان کی جانب سے درپیش چیلنج سے مکمل طور پر باخبر ہیں۔
خواتین کی عالمی رینکنگ میں وانگ منیو پہلے، سن ینگشا دوسرے اور جاپان کی 18 سالہ میوا ہاری موٹو تیسرے نمبر پر ہیں۔جاپان کی میوا ہاری موٹو اور ہینا ہیاتا کی جوڑی ویمنز ڈبلز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ مکسڈ ڈبلز میں جنوبی کوریا کی شین یو بن اور لم جونگ ہون کی جوڑی سرفہرست ہے اس کے باوجود چینی کوچ ما لن تمام گولڈ میڈلز جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔مردوں کے شعبے میں دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبر ون وانگ چوچن ہی واحد کھلاڑی ہیں جن کے پاس ایشین گیمز کا سابقہ تجربہ ہے جبکہ جاپان کے سورا ماتسوشیما اور تومو کازو ہاری موٹو مردوں کی رینکنگ میں تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ چین کے ہیڈ کوچ چن ژیجیان کے مطابق تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا یہ امتزاج بہترین نتائج دے گا۔ ایشین گیمز میں ٹیبل ٹینس مقابلے اتوار سے سکائی ہال ٹویوٹا میں شروع ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
تیسرا ون ڈے ، آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیزپرجرمانہ عائد کردیا
-
ڈینیئل مدویدیف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا ٹی 20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے لیے پاکستانی کرکٹ سکواڈز کا اعلان ، فرحان ٹی ٹونئٹی کی قیادت کرینگے
-
پی سی بی کا عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے سے گریز، شائقین میں غم و غصہ پھیل گیا
-
احمد شہزاد نے ’بے بی سیلیبریشن‘ پر صائم ایوب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
سری لنکا انڈر 17 مینزکرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئی
-
سری لنکن انڈر17 مینز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
-
پاکستان اورسری لنکا کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
میکسیکن فٹبالر نے امریکی کھلاڑی کو دونوں ہاتھوں سے تھپڑمار دیئے، ویڈیو وائرل
-
کپتان کا مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کوئی نئی بات نہیں ، ڈیرن سیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.