فلو اورکھانسی کی علامات شروع ہونے سے پہلے اپنی ویکسینیشن مکمل کروالیں. امارتی حکام
یہ فلو کا ابتدائی موسم ہے‘ دسمبر اور جنوری میں کیسز اضافہ ہوجاتا ہے.یو اے ای ماہرین صحت
میاں محمد ندیم
جمعرات 17 ستمبر 2026
16:03
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ فلو کا ابتدائی موسم ہے جبکہ دسمبر اور جنوری میں کیسز اضافہ ہوجاتا ہے‘ماہرین کا کہا ہے کہ ویکسین کو فلو کے خلاف تحفظ پیدا کرنے میں دوہفتوں کا وقت لگتا ہے اس لیے ڈاکٹرستمبر کے درمیان اور اختتام تک ویکسین مکمل کروانہ پر زور دیتے ہیں. اماراتی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سالانہ فلو ویکسین لینے کے لیے ستمبر ایک مثالی وقت ہے کیونکہ یہ انفلوئنزا کے موسم میں اضافے سے پہلے حفاظتی استثنیٰ کے لیے تقریباً دو ہفتے کا وقت دیتا ہے متحدہ عرب امارات میں 2026-27 کے فلو کے سیزن کے وران انفلوئنزا کی سرگرمی میں اضافہ ہونے کی توقع کی جارہی ہے جس کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قراردیا ہے . اماراتی وزارت صحت نے دوبئی اور ابوظہبی کے راستے عمرہ یا حج کے لیے جانے والے زائرین پر زور دیا ہے کہ وہ سفر سے کم از کم دو ہفتے پہلے ویکسین ضرور لگوائیں خصوصا بزرگ اور حاملہ خواتین کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ویکسین لگوائیں کیونکہ ان می پیچیدگیوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے . اماراتی حکام نے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے2025میں سوئی سے پاک ویکسین متعارف کروائی تھی جو ناک میں اسپرے کی جاتی ہے چونکہ اسے براہ راست ناک میں اسپرے کیا جاتا ہے، اس لیے ویکسین ایک مدافعتی ردعمل پیدا کرتی ہے جہاں فلو کا وائرس جسم میں داخل ہوتا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلو اورکھانسی کی علامات شروع ہونے سے پہلے اپنی ویکسینیشن مکمل کروالیں. امارتی حکام
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان، امریکی، ایرانی تنازع میں ثالثی کے کردار کو سراہا
-
یمن کے انصاراللہ نے مار گرائے سعودی ایف 15 لڑاکا طیارے کے ملبے کی ویڈیو جاری کردی
-
ملائیشیا کا اسرائیلی فوج کیلئے امداد کو اپنے ملک سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان
-
ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی
-
مصنوعی ذہانت سے 5 سال میں بڑی تباہی کا خدشہ ہے، گوگل کے محقق کا انتباہ
-
اے آئی کی رفتار کم کرنے سے چین پر امریکا کی برتری ختم ہوسکتی ہے ، امریکی اسپیکر
-
سپیس ایکس کاسٹارشپ کی پہلی مداری آزمائشی پرواز 22ستمبر کو کرنے کا ہدف
-
جیل سے فرارہوکر عورت کا روپ دھارنے والا شخص 8 سال بعد پکڑا گی
-
ایران جنگ میں امریکا کو شدید عسکری اورمعاشی نقصان پہنچا: امریکی محکمہ دفاع کااعتراف
-
ٹرمپ کے بیٹے کی شادی کے اخراجات پیوٹن کی قریبی شخصیت نے اٹھائے، ٹرمپ جونیئرکی تصدیق
-
ابوظبی کے ولی عہد نے ڈرائیور کا شکریہ ادا کر کے صارفین کے دل جیت لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.