ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی شہر الشرقیہ میں 7غیر ملکی گرفتار
ملزمان کوماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرکے حکام کے حوالےکیا گیا
فیضان ہاشمی
پیر 21 ستمبر 2026
17:20
(جاری ہے)
فورسز نے مٹی کی کھدائی اور نقل و حمل میں استعمال ہونے والی آٹھ مشینیں بھی قبضے میں لینے کی اطلاع دی ہے۔ سعودی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ماحول یا جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی سرگرمی کی اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ ان کے خلاف بروقت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکے ۔ حکام نے یقین دلائی ہے کہ اطلاع دینے والے کا نام انتہائی صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اطلاع دینے والے کو کسی قسم کی قانونی ذمہ داری یا بازپرس کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔حکام نے شہریوں کی شناخت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں لائے ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
-
امریکی سینیٹر نے ایران کے ساتھ طویل جنگ پرٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
اوآئی سی کی مسجد اقصی پر دھاوے کی شدید مذمت، مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ
-
اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث جدید ماڈل کی ریلیز روک دی
-
برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں،مارکو روبیو
-
اب اسرائیل کیلئے مزید امریکی فوجی امداد نہیں ہونی چاہیے،برنی سینڈرز
-
ایف بی آئی کی موسٹ وانٹڈ فہرست، بھارتی گینگسٹر گولڈی برارکی گرفتاری پرایک ملین ڈالرزانعام
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹربیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹر بیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکتا تو خطے میں کوئی تیل فروخت نہیں کر سکے گا: باقر قالیباف
-
ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،عباس عراقچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.