جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، مچل مارش
جمعہ 25 ستمبر 2026 22:02
(جاری ہے)
مچل مارش نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ میزبان ٹیم کو اس کی سرزمین پر شکست دینا آسان نہیں ہے تاہم انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کو غیر معمولی نہ بنا سکے
-
عمران خان کو طبی سہولیات: جو فیلڈ مارشل چاہے گا وہی ہوگا: سرفراز نواز
-
بمراہ اور ہاردک پانڈیا ورلڈ کپ 2027ء کھیلیں گے یا نہیں؟ گوتم گمبھیر کا دوٹوک جواب
-
آسٹریا کیخلاف متنازع جشن ، اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا
-
ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم کا مداح جنگلا پھلانگ کر میدان میں ملنے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
-
بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
-
چین نے دوستانہ فٹ بال میچ میں مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا
-
زین الدین زیدان نے فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھال لیا
-
ایشین گیمز،محمد عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کر میڈل یقینی بنالیا
-
سنگاپور سینئر گالف چیمپئن شپ،پاکستان کے احمد ظفر حیات نے ٹائٹل جیت لیا
-
مارکو جینسن کے ناقابل یقین کیچ نے سب کو حیران کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.