اچھے ڈرامے بنیں تو لوگ آج بھی وقت نکال کر ٹی وی کے سامنے بیٹھتے ہیں‘ احسن خان
ڈرامہ سیریل ’’آپ کی عزت ‘‘میں تمام فنکاروں نے اپنا حق ادا کیا ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 26 ستمبر 2026 11:05
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ عروہ حسین نے اپنے کردار میں کمال اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے اور ان کی اداکاری قابل تعریف ہے بلکہ ہر کوئی ان کے کام کی تعریف کر رہاہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈرامے کے تمام فنکاروں نے اپنے اپنے کرداروں کے ساتھ بھرپور انصاف کیا ہے۔ احسن خان نے کہا کہ مضبوط کہانی، جاندار کردار اور فنکاروں کی بہترین پرفارمنس نے ڈرامے کو ناظرین میں مقبول بنایا ہے۔یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ اچھے ڈرامے بنیں تو لوگ آج بھی وقت نکال کر ٹی وی کے سامنے بیٹھتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف گلوکارہ ناہید اخترکی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
جم کے کپڑوں سے متعلق سوال پر نادیہ خان تنقید کی زد میں
-
لال باغیچہ کرشمہ اورروینہ ٹنڈ کیساتھ بھی گیاتھا، کومل رانی
-
راجپال یادیو کا مشتاق خان کے انتقال پراظہارافسوس
-
ْکبھی شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر نہیں کیں، ویڈیو کا وائرل ہونا افسوسناک ہے، تاپسی پنوں
-
میرا کی کینسرمیں مبتلا بہن سے ملنے کی خواہش، برطانوی حکومت سے ویزے کی اپیل
-
دانش تیمور کے سنجیدہ منظر پر ناظرین ہنس پڑے، سوشل میڈیا پربحث
-
ٹرمپ کی دھمکی، ایرانی سفارتخانے نے بالا کرشنا کی فلم کا کلپ کیوں شیئر کیا
-
اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن گرفتار
-
بیماربہن کی عیادت،میرانے برطانوی ویزے کیلئے اپیل کردی
-
بہن کینسر میں مبتلا ہے، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
-
ٹک ٹاکرکشف انصاری کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.