اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن گرفتار

جمعہ 25 ستمبر 2026 18:53

اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ  سوسن سارینڈن گرفتار
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2026ء) مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔