Live Updates

ریاض میں بچے کے اوپر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل

سعودی حکام نے واقعے کا نوٹس لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 29 ستمبر 2026 17:23

ریاض  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 ستمبر 2026ء)  سعودی حکام نے چرس اسمگلنگ کے الزام میں ایک غیر ملکی کو گرفتار کرلیا ہے،جس پر 35 کلو گرام چرس اسمگلنگ کرنے کا الزام ہے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق  جازان کے علاقے کے الدایرسیکٹر میں سرحدی محافظوں کے زمینی گشتی دستوں نے 35 کلوگرام چرس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

(جاری ہے)

اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور ضبط شدہ ممنوعہ سامان متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ منشیات کے فروخت کرنے والوں کے خلاف اطلاع متعلقہ حکام کو دیں ،تاکہ ان کے خلاف بروقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے ۔ حکام نے اس بات کا اعادہ کیا کہ سعودی سرزمین کو منشیات سے پاک کر سعودی فورسز کی اولین ترجیح ہے ،جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ۔
Live سعودی عرب سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :