سعودی حکام نے جازان کے علاقے میں 35 کلوگرام چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
اسمگلنگ کرنے والا غیر ملکی کو حراست میں لےکر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
فیضان ہاشمی
منگل 29 ستمبر 2026
17:26
(جاری ہے)
اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور ضبط شدہ ممنوعہ سامان متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ منشیات کے فروخت کرنے والوں کے خلاف اطلاع متعلقہ حکام کو دیں ،تاکہ ان کے خلاف بروقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے ۔ حکام نے اس بات کا اعادہ کیا کہ سعودی سرزمین کو منشیات سے پاک کر سعودی فورسز کی اولین ترجیح ہے ،جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
-
امریکی سینیٹر نے ایران کے ساتھ طویل جنگ پرٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
اوآئی سی کی مسجد اقصی پر دھاوے کی شدید مذمت، مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ
-
اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث جدید ماڈل کی ریلیز روک دی
-
برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں،مارکو روبیو
-
اب اسرائیل کیلئے مزید امریکی فوجی امداد نہیں ہونی چاہیے،برنی سینڈرز
-
ایف بی آئی کی موسٹ وانٹڈ فہرست، بھارتی گینگسٹر گولڈی برارکی گرفتاری پرایک ملین ڈالرزانعام
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹربیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
معروف بھارتی یوٹیوب رپورٹر بیوی کے ہاتھوں قتل،پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا
-
ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکتا تو خطے میں کوئی تیل فروخت نہیں کر سکے گا: باقر قالیباف
-
ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،عباس عراقچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.