وزیرخزانہ بتائے ڈیڑھ ارب ڈالرکہاں سے آئے ،شیخ رشید،اسمبلی میں ہونے یانہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 12 مارچ 2014 08:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12مارچ۔2014ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ حکومت بتائے ڈیڑھ ارب ڈالرکہاں سے آئے ،میرے اسمبلی میں رہنے یانہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت قوم کوبتائے ڈیڑھ ارب ڈالرراتوں رات کہاں سے آگئے ہیں ،قوم کوحقیقت واضح کی جائے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں فیسٹیول پروگرام کرانے والی حکومت کوتھرکے لوگوں کی حالت پربھی توجہ دینی چاہئے ،تھرمیں ن اورپی پی پی ایک نمبرپرتھے لیکن غریب تھرکے لوگ باہرتھے ۔انہوں نے کہاکہ میرے اسمبلی میں ہونے یانہ ہونے سے فرق نہیں پڑتالیکن حکومت قوم کے ساتھ دوغلی پالیسی نہ چلائے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 12 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
لاہور ، عمر اکمل کیخلاف ٹریفک وارڈن کا جھگڑا کیس ، عدالت نے درخواست خارج کردی ،عمر اکمل کو چند روز پہلے ٹریفک پولیس کی جانب سے معاف کر دیا گیا تھا، آج ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ... مزید
-
انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ،سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرر اور برطانیہ کے اینڈی مرے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، سوئس کھلاڑی نے7-6 اور 7-6 کے اسکور کے ساتھ فتح سمیٹی
-
وزیراعظم نواز شریف سے سائر ہ افضل تارڑ کی ملاقات ،وزیر مملکت نے وزیراعظم کو پولیو کی خدمات سرانجام دینے کے دوران پیش آنے والے خدشات سے آگاہ کیا ، حکومت ملک میں پولیو جیسے موضی مرض سے چھٹکارا پانے ... مزید
-
فرنٹیئرکوربلوچستان کی سوئی کے گردونواح میں فراری کیمپوں کیخلاف کارروائی ،تین فراری کیمپ مسمار، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی، ایک دہشتگرد ہلاک ،گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ ... مزید
-
تھرمیں قحط سالی کی ذمہ دارسندھ حکومت ہے ،امین فہیم ،میرٹ پرذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوناچاہئے ،سیاست نہیں ہونی چاہئے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
لاہور،شیشہ پینے والے تین سال جیل میں رہیں گے ، سخت قانون آگیا
-
ایف آئی اے نے سابق قائم مقا م چیئرمین پیمرا کو 3ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ، اپنے دور میں غیر قانونی بھرتیاں ، مختلف بے ضابطگیوں کا الزام ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
-
ای او بی آئی سکینڈل کیس میں جائیدادوں کی واپسی کے حوالے سے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب ،غریب ملازمین کا پیسہ ضائع نہیں ہونے دیں گے،جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس
-
تحقیقاتی کمیٹی برائے پارلیمانی لاجز کا اجلاس بے نتیجہ ختم، جمشید دستی کے الزامات ثابت نہ ہوسکے
-
چیئرمین سینٹ کا عمران خان کیخلاف تحریک استحقاق کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط، عمران خان کے پارلیمنٹرینز کے حوالے سے بیان کی تحقیقا ت کر کے رپورٹ بھیجی جا ئے،نیئر حسین بخاری
-
لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ پیپر ملز اور اثاثے بنانے کے 2ریفرنسز خارج کرتے ہوئے شریف بردارن کی درخواستیں منظور کر لیں
-
پشاور،پیسکو کا صوبہ کی تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں لوڈشیڈنگ ختم، 80فیصد سے زائد ریکوری دینیوالے علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم پرفائرنگ ‘2 پولیس اہلکار جاں بحق‘ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
-
شا م میں خودکْش بم حملہ، تین افراد ہلاک
-
لیبیائی و زیراعظم علی زیدان برطرف،تحریک عدم اعتماد منظور،وزیردفاع عبوری وزیراعظم مقرر
-
امریکی وزیرخارجہ کا یوکرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے امریکی تجاویز پر عمل نہ کرنے تک روسی صدر سے ملنے سے انکا ر،روسی فوجی کارروائی نے مذاکرات مشکل بنا دئیے ہیں،جان کیری
-
لاپتہ ملائیشن طیارہ: مسافروں کے فونز پر مواصلاتی رابطہ ممکن،19 مسافروں کے موبائل فونوں پر رابطہ ہوا، کوئی فون اٹینڈ نہیں ہوا
-
ابو ظہبی ، خیراتی نیلامی میں ایک ٹیلیفون نمبر بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ قیمت پر فروخت
-
روس نیکریمیا میں مداخلت ترک نہ کی تویورپی یونین کی طرف سے رد عمل ظاہر کیا جا سکتا ہے،جرمن وزیر خارجہ
-
ناکام یورپی بینکوں کے لیے ڈیل، معمولی پیش رفت
-
سعودی عرب میں 32 ہزار غیر ملکی مزدور گرفتار
-
جرمن فٹ بال کلب بائرن کے صدر کا ٹیکس چوری کا اعتراف
-
وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی اور عسکری قیادت کااعلیٰ سطح کا اجلاس ،ملکی سلامتی اور طالبان کے ساتھ آئندہ مذاکراتی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا، وزیراعظم کا حکومتی امن کوششوں پر اعتماد کا اظہار ، فوجی ... مزید
-
غداری کیس‘ فرد جرم عائد کرنے کے لئے پرویز مشرف جمعہ کو طلب، وزارت داخلہ کی تھریٹ رپورٹ بھی عدالت میں پیش،خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹوں میں مشرف پر قاتلانہ حملے سے خبردار کیا ہے،ان کے سیکورٹی اسکوارڈ ... مزید
-
فوج طالبان سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل، اعلیٰ افسر کا کمیٹی سے رابطہ ہوگا،مذاکراتی عمل حکومت کو آگے لیکرچلنا ہوگا،فوج تعاون کریگی، رابطہ افسر کا کرداراہم ہوگا ، ذرائع
-
شریعت اسلامی کے روسے جنگ بندی معاہدے پر قائم ہیں، مشرف پر حملے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں،تحریک طالبان مہمند ایجنسی ،سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے تحریک طالبان کا نام استعمال کرنے سے گریز کیا جائے اس سے ... مزید
-
35 لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، وزیراعظم ‘ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ ، اٹھارہ مارچ تک لاپتہ افراد کی بازیابی بارے عدالتی حکم پر عمل اور انہیں بازیاب ... مزید
-
مذاکراتی عمل میں قبائل کو شامل کرنابہت ضروری ہے ،پرویز خٹک،پہلی حکومتی مذاکراتی کمیٹی اپناکام کرچکی ہے، فائنل کمیٹی بااختیاربنائی جارہی ہے جوفیصلہ کریگی تمام سٹیک ہولڈرزایک ہوں تو طالبان کو دفترنہیں ... مزید
-
کراچی،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کا تھرپارکر میں امدادی سامان کی ترسیل و تقسیم میں غفلت پر سخت برہمی کا اظہار ،چیف سیکریٹری کو متعلقہ محکموں اور افسران کے خلاف غیر جانبدارنہ ابتدائی تحقیقات کرکے تین ... مزید
-
پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ کے لئے پر عزم ہے‘ وزیراعظم ،ملک میں عالمی ادارے کے تعاون سے جوہری ٹیکنالوجی کو بجلی کی پیداور کیلئے استعمال کررہے ہیں،آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات
-
حکومت نے بنکوں کو ٹی ٹی چارجز کی مد میں 6 ارب روپے ادا کر دیئے ہیں،اسحاق ڈار، 3.46 ارب روپے کے دیگر واجبات 21 مارچ تک ادا کردیئے جائیں گے‘ اس طرح موجودہ حکومت سابقہ حکومت کے دور کا ایک اور واجب الادا ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات نہ کرانا بھی غداری کے زمرے میں آتا ہے ، چوہدری شجاعت حسین ، عدالت میں بیان دونگا مشرف کے ایمرجنسی لگانے کے حق میں تھا ، مشرف کے مقدمہ کو غداری نہیں آئین شکنی کہا جائے ، میڈیا سے گفتگو ... مزید
-
ملک میں طالبان کا دفتر کھولنے کی کوئی تجویز زیر غورنہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ، عوامی نیشنل پارٹی کا وزیر مملکت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار ،اپوزیشن کا ایو ا ن سے احتجاجاً واک آؤٹ
-
طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومت کی نئی مذاکراتی کمیٹی کااعلان دوتین روزمیں کردیاجائیگا،کمیٹی میں فوج کانمائندہ شامل نہیں ہوگا،چوہدری نثار،نئی کمیٹی طالبان سے براہ راست مذاکرات کریگی ،کمیٹی میں ... مزید
-
ای سی سی اجلاس،سو نے کی درآمد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ، آ ئندہ سیزن کیلئے 80 لاکھ ٹن گندم کسانوں سے خریدنے ، پتھروں کی برآمدات پر پابندی ختم،پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد یقینی بنا نے کی ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن نہیں کامیاب مذاکرات ہونے جا رہے ہیں،مولانا یوسف شاہ،وفاقی حکومت کی پیٹرولیم منصوعات کی بندش سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، حکومت فوری طو ر پرپیٹرولیم منصوعات کی ترسیل ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے ، عمران خان ، ہمارے دشمن نہیں چاہتے مذاکرات ہوں ، طالبان کی اکثریت مذاکرات کی حامی ہے ،مذاکرات دشمنوں سے کئے جاتے ہیں ،دوستوں سے گپ شپ ... مزید
-
حکومت تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افراد کی ہرممکن مدد کرے گی،صدر ممنون حسین،تھرپارکر کے مکینوں میں گندم کی تقسیم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے،خشک سالی سے متاثرہ لوگوں ... مزید
-
جے یو آئی‘ اے این پی کی مخالفت، سینٹ میں سول سرونٹ ایکٹ کا ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا ، اجلاس میں گرما گرم بحث ، رولز کو معطل کرکے قانون سازی نہ کی جائے‘ رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر بنانے کیلئے ... مزید
-
سپریم کورٹ، چیف الیکشن کمشنر سمیت اہم سرکاری عہدوں پر مستقل افسران کی عدم تقرری پر وفا ق سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب،کاری عہدوں پر مستقل افسران کی تقرری بغیر جمہوری حکومت کام نہیں کر سکتی ،عدالتی ابزرویشن، ... مزید
-
کراچی ،انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 100روپے سے نیچے آگیا،روپے کے سامنے یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر بھی گر گئی،کولیشن سپورٹ فنڈ، آئی ایم ایف کی قسط، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک ... مزید
-
دولت مشترکہ کے ممالک بچوں کو بہتر تحفظ دینے کے لئے اقدامات کریں ،ملالہ یوسفزئی ، پاکستان، بھارت اور بیشتر افریقی ممالک میں تعلیم کے حصول میں بہت سی رکاوٹیں ہیں، جن کے خا تمے کیلئے ٹھو س اقدا ما ت ... مزید
-
وزیرخزانہ بتائے ڈیڑھ ارب ڈالرکہاں سے آئے ،شیخ رشید،اسمبلی میں ہونے یانہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ڈالر کو98روپے تک لائیں گے،ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،اسحاق ڈار،ڈالر کی قیمت میں کمی اور روپیہ مستحکم ہونے سے700ارب کا فائدہ ہوگا،توانائی بحران پر جلد قابو پالیں گے،شیخ رشید سسٹم میں رہیں استعفیٰ ... مزید
-
گوادر پورٹ پر سہولتوں کی عدم فراہمی، چینی انجینئر واپس جانے لگے،پاکستان 10ارب روپے خرچ کرے توچین26ارب ڈالرخرچ کر نے کوتیار ہے‘ذرائع،کوئی کمپنی واپس نہیں جارہی،چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرون حملوں کی تحقیقات کی جائیں‘ اقوام متحدہ،گذشتہ سال پاکستان میں ڈرون حملے کم‘ افغانستان میں زیادہ ہوئے‘ گذشتہ 9 سالوں میں پہلی بار پاکستانی سرزمین پر ایک سال میں سب ... مزید
-
کرکٹر احمد شہزاد کا تھرپارکر کے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان
-
برطانیہ ‘عمران خان کے بھتیجے نے قابل اعتراض جملے پر معافی مانگ لی ،میرے الفاظ کو مکمل طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ،حسن نیازی
-
ترقی پذیر ممالک میں بڑے ڈیمز کے مشورے قرض میں پھنسانے کی چال ہے ، برطانوی اخبار،پاکستان،میانمار، برازیل ،ایتھوپیا یا دیگر ممالک کو اسی چا ل کے تحت قر ضو ں میں پھنسا یا گیا،فنانشل ٹائمز،ترقی پذیر ... مزید
-
سعودی عرب کا سندھ میں قحط زدہ علاقے تھر پارکر میں امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کا علان ،فوری طور پرمتاثرین کی امداد کے لئے 23ٹن غذائی سامان روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.