امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کی گیم سیون سیریز میں سین انٹونیو سپرز نے ڈیلس میورکس کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ میں جگہ بنا لی
بدھ 7 مئی 2014 07:25
ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7مئی۔2014ء)امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کی گیم سیون سیریز میں سین انٹونیو سپرز نے ڈیلس میورکس کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ میں جگہ بنا لی۔
(جاری ہے)
امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونیوالی باسکٹ بال سیریز کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میزبان سپرز کی ٹیم نے میورکس کو 96 کے مقابلے میں 119 پوائنٹس سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کے سٹار کھلاڑی ٹونی پارکر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سب سے زیادہ 32 پوائنٹس سکور کیے۔ اس شاندار فتح کے بعد سپرز کی ٹیم نے سیریز کے اگلے راوٴنڈ میں بھی جگہ بنا لی ہے۔
بدھ 7 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور کپتان وقار یونس کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ،باقی عہدوں کیلئے تقرریاں بعد میں کی جائینگی ، وقار یونس کو آئندہ 2 سا ل کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا ... مزید
-
فیفا انٹریکٹو ورلڈ کپ2014میں بیسٹ گول مقابلہ میں بھی بورے والا کے حسن نعمان نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا،پہلی پوزیشن پیرو کے حصہ میں آئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ، معین خان فارغ ، پی سی بی کے 3 مزید برطرف ملازمین بھی عہدے پر بحال، ہائی کورٹ کا شکر گزار ہوں اس ... مزید
-
برطانوی عدالت نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیل مسترد کر دی، دانش کنیریا سپاٹ فکسنگ کے الزام میں اپنی ہی بے گناہی کے ثبوت عدالت میں پیش نہیں کر سکے ... مزید
-
للت مودی نے ہی آئی پی ایل کی ابتدا کی تھی ،انڈین پریمیئر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ منتخب
-
امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کی گیم سیون سیریز میں سین انٹونیو سپرز نے ڈیلس میورکس کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ میں جگہ بنا لی
-
ایشین گیمز ہاکی کی تیاریاں،تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع
-
صدر ممنون حسین سے نیب کے چیئرمین کی ملاقات ،ادارے کی سالانہ کارکردگی بارے رپورٹ پیش کی
-
آرمی چیف کا دورہ ملٹری کالج، نئے سگنلز سسٹم اینڈ ٹریننگ بلاک
-
اسلام آباد ، حفظ قرآن کریم کے فائنل مقابلے آج سے فیصل مسجد میں شروع ہورہے ہیں، ملک بھر سے 900نونہال بچوں میں سے کامیاب 50بچے شرکت کریں گے، افتتاحی سیشن کی صدارت آئی جی موٹروے اینڈ ہائی وے ذوالفقار چیمہ ... مزید
-
روہڑی ، 70 سالہ بوڑھے نے 11 سالہ بچی سے بیاہ رچالیا
-
تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ میں قانون کی دھجیاں اڑادیں،5اور6گریڈکے اہلکارگریڈ17کے عہدوں پرتعینات کردیئے گئے
-
راولپنڈی ، اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کو دس ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، شہبازشریف ،میٹروبس کا منصوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہونا چاہیے، منصوبے کے تعمیراتی کام کا پورا خیال رکھا جائے،راولپنڈی ، اسلام ... مزید
-
سیگریٹ کی غیر قانونی تشہیر کی روک تھام کے لیے نئے قوانین روا ں ماہ نافذ العمل ہو ں گے ، دکانوں کے باہر بورڈ ، بینر، پوسٹر لگانے، بل بورڈ کی تنصیب، کپڑوں پر برانڈنگ، موبائل ٹرالی، میڈیا میں اشتہارات ... مزید
-
قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی پھرتیاں‘لطیفے سناکر محظوظ کرتے رہے، نوید قمر موبائل فون سے کھیلتے رہے
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی شدید مندی کی زد میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس مزید 3نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا ، انڈیکس28600پوائنٹ سے کم ہو کر28300پوائنٹ کی سطح آگیا
-
فیصل آباد،پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان کا اپنے گھر والوں کے ساتھ جھگڑا،غصہ میں آکر گھرکاسامان باہر پھینک دیا،سامان کے ساتھ قرآن مجید کی بے حرمتی پراہل علاقہ کے عوام مشتعل ہوگئے، نوجوان پر تشدد ... مزید
-
ایران،قزوین میں دھماکا، 50افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
-
جرمنی، عیش پرست ماں نے نوزائیدہ بچہ قتل کردیا
-
ایران عراقی شیعہ ملیشیا کی پشت پناہی کر رہا ہے، امریکی جنرل،پاسداران انقلاب کے یونٹ القدس فورس اور شیعہ ملیشیا کے درمیان گہرا تعلق و رابطہ موجود ہے، عراقی ملیشیا نے ایرانی پاسداران انقلاب سے اسلحہ ... مزید
-
امریکہ شامی اپوزیشن دفاتر کو غیر ملکی مشن کا درجہ دینے پر رضامند
-
حماس نے غزہ میں اسیر فتح کے 6 قیدی رہا کر دئیے
-
سی آئی اے نے افغانستان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں سے انخلا کا عمل شروع کردیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف،امریکی کمانڈرز کو خدشہ ہے کہ اس صورتحال میں طالبان اور القاعدہ دوبارہ منظم ہوسکتے ... مزید
-
شام‘ متحارب عسکریت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپیں‘ 74 افراد ہلاک
-
افغانستان‘ پولیس وین سڑک کنارے نصب بم سے جاٹکرائی‘ 10 پولیس اہلکار ہلاک‘ 3 زخمی
-
مودی کومسلمانوں کوہندووٴں سے لڑانے کے سوا کچھ نہیں آتا،راہول گاندھی
-
کوکاکولا کا متنازع مادہ نکالنے کا فیصلہٓ حفظانِ صحت اور معیار ان کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں،کوکاکولا
-
بیلجیئم ،بیروز گار خاتون نے اپنے دو بیٹوں کو ٹب میں ڈبو کرہلاک کردیا
-
جب اقتدار ملاتو خزانہ خالی اور ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا،چینی تعاون سے ملکی معیشت کو استحکام ملا،عوام بجلی کے بحران پر صبر سے کام لیں ،وزیر اعظم،ملک بھر میں10سال کے دوران 21ہزار میگاواٹ بجلی کے ... مزید
-
سابق صدر پرویز مشرف کو طبی ماہرین نے فوری سرجری کی تجویز دے دی،سابق صدر کی ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں فریکچر کی تصدیق ،سابق صدر پرویز مشرف نے حکومتی جواب کا جواب سندھ ہائیکورٹ میں داخل کرا دیا ، میرے ... مزید
-
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقاتیں ، پاکستان اور ایران کا انسانی و منشیات سمگلنگ ،دہشتگردی کی روک ... مزید
-
قومی اسمبلی نے یوٹیوب پر پابندی اٹھانے کی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کر لی،یہ حساس معاملہ ہے،تمام سیاسی جماعتیں مل کر بیٹھیں،حکومت کا موقف، گزشتہ ماہ گوگل کا وفد پاکستان آیا مگر کسی حکومتی وزیر ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں طالبان گروپوں میں تصادم ، 13افرادہلاک، خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں توحید السلام کی گاڑی پر بم دھماکہ ، دو افر اد جاں بحق ، چار شدید زخمی
-
خیبر پختونخواہ حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پنجاب پولیس کو معاونت فراہم کرے، سپریم کورٹ ،عدلیہ اور حکومت کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے،ہم شہریوں کے بنیادی ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزارت پانی و بجلی کے حکام کی سرزنش، آج قابل عمل پلان طلب کرلیا ، وزیر اعظم کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں اجلاس، وزارت پانی و بجلی کے حکام کی وزیر اعظم کو ... مزید
-
پاکستان ،چین کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم ، کاسا1000منصوبہ پاک افغانستان کے تعلقات میں بہتری کیلئے ضروری ہے؛وزیر خزانہ اسحاق ڈار،علاقائی روابط،دوطرفہ تجارت کے فروغ سمیت کاسا1000 بجلی کے ... مزید
-
ایک ملک سے تعلقات کسی دوسرے ملک کی قیمت پر نہیں ہوسکتے ،وزیراعظم ، پاکستان کی طرف دوستی کیلئے جو ملک ایک قدم بڑھائے گا ہم دو قدم بڑھائیں گے،جنوبی ایشیاء میں تعاون چاہتے ہیں تصادم نہیں‘ بھارت سے کشمیر ... مزید
-
جمہوریت کی مضبوط بنیادرکھی جا چکی ، اب اسے کوئی خطرہ نہیں،افتخار محمد چوہدری ،عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں،انتخابات میں چیف جسٹس کا کوئی واسطہ نہیں ہوتا،ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا کام الیکشن ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات،طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
پاکستان میں سفری پابندی کی سفارشات 1ہم اجلا س آج طلب، صوبائی وزراء اور متعلقہ حکام شرکت کریں گے،آئندہ ماہ پولیو کے خلاف مہم میں امام کعبہ بھی حصہ لینے پاکستان آئیں گے،سائرہ افضل تارڑ،پولیو کے حوالہ ... مزید
-
پی اے سی اجلاس میں پرنسپل اکاؤٹنگ آفیسر کی عدم موجودگی کے باعث این ایچ اے سے متعلق آڈٹ اعتراضات موخر ، قوانین و ضوابط اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ پرنسپل اکاؤٹنگ آفیسر کی غیر میں آڈٹ اعتراضات کا جائزہ ... مزید
-
گیارہ مئی کے دھرنے کا مقصد ملکی عدالتوں پر اپنے فیصلوں کو منوانا ہے، خواجہ سعد رفیق، تحریک انصاف اپنے فیصلے عدالتوں پر رائج کرنا چاہتی ہے، اس وقت ملک میں لاء اینڈ آرڈر اور ملک کا امن وامان سب بڑا ... مزید
-
”حکومت میں رہیں یا نہ“ اتحاد برقرار رکھنے کیلئے حکومت کو آج ڈیڈ لائن دی جائیگی،جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانافضل الرحمن کی زیر صدارت جاری ، تحفظات دور نہ ہوئے تو اپوزیشن بینچوں ... مزید
-
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ میں ججز تعیناتی میں سنیارٹی معیار ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری قرار دے دیا،دو ایڈیشنل ججز کی ایک ہی دن تقرری پر سنیارٹی کا فیصلہ عمر کے تحت کیا جائے گا
-
پاکستان علماء کونسل نے 20 مئی کو بین المسالک ہم آہنگی کانفرنس طلب کرلی،حکومت طالبان میں جنگ بندی سے پہلے زبان بندی کی ضرورت ہے،طاہر اشرفی،ثالثوں کا کام الزام تراشی نہیں غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوتا ... مزید
-
قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن،شراب کے پرمٹ پر پابندی ، کام کرنے والی خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف تحفظ ایکٹ میں ترمیم ، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق ، ٹیلی فون اور نیٹ کے ذریعے دھمکی ... مزید
-
پیپلز پارٹی دور اقتدار میں پی آئی اے کو من پسند افراد بھرتی کرنے سے بازرہتی تو ائر لائن کا خسارہ 38ارب تک نہ جاتا ، شیخ آفتاب احمد،جہازوں کے لیے 19 ہزار سٹاف ہے جو کہ زیادتی ہے پی آئی اے کے سیلز آفس بند ... مزید
-
موجودہ حکومت کی بیرونی قرضہ کے حصول کی رفتار خطرناک حد تک زیادہ ہے ‘خورشید شاہ،اتنا بیرونی قرضہ تو سابق حکومت نے بھی نہیں لیا جتنا حکومت پہلے سال میں لے چکی ہے‘حکومت 1.3 ٹریلین روپے کے بیرونی قرضے ... مزید
-
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو دھمکی آمیز خط موصول،دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ بھارتی حکام کے سامنے اٹھایا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سعودی عرب ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،62انتہاپسند گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.