پنجا ب کی 42 میں سے 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں
17شو گر ملو ں کے ذ مہ گنے کے کا شتکا رو ں کے 2ارب 5کڑ ور سے زائد کی رقوم ابھی تک وا جب الادا
ہفتہ 16 جولائی 2016 11:25
بہا و لپور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء)پنجا ب کی 42شو گر ملو ں میں سے اب تک 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں جبکہ 17شو گر ملو ں کے ذ مہ گنے کے کا شتکا رو ں کے 2ارب 5کڑ ور سے زائد کی رقوم وا جب الادا ہیں ان نا د ہند ہ17میں سے 10 شو گر ملو ں کو کین کمشنر پنجا ب کی جا نب سے 20جو لا ئی کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے ز یا د ہ تر پنجا ب کی نا د ہند ہ شو گرملو ں کے ما لکا ن کا تعلق حکمران شریف فیملی سے ہے جبکہ جنوبی پنجا ب میں پیپلز پا ر ٹی کے ر ہنما ء چو ہد ر ی ذکاء اشرف اور تحر یک ا نصا ف کے ر ہنما ء جہا نگیر تر ین کی ملکیتی شو گر ملیں ٹا ئم پر سو فیصد ادا ئیگیا ں کر نے میں سر فہرست ر ہیں ۔
سیکر ٹر ی فو ڈپنجا ب پر و یز ا حمد خا ن کی ہد ا یت پر کین کمشنر پنجا ب وقا ص عا لم نے مقا می ڈسٹر کٹ گور نمنٹ کے ذ ر یعے 7شو گر ملوں کو پنجا ب شو گر فیکٹر یز کنٹرو ل ا یکٹ 1950کے سیکشن 6(2)اور 21کے تحت سیل کر د یا گیا ہے اور ضلع بہا و لنگر کی آ د م شو گرملز کو نہ صرف سیل کیا گیا ہے بلکہ اس کے جی ایم کو بھی گر فتا رکرد یا گیا سیل ہو نے و ا لی شو گر ملو ں میں حسیب وقا ص شو گر ملزجتو ئی، عبد ا للہ شو گر ملز،چشتیہ شو گر ملز ، در یا خا ن شو گر ملز ،ہد ا شو گر ملز ، کما لیہ شو گر ملز ، آ د م شو گر ملز چشتیا ں ہیں۔(جاری ہے)
کین کمشنر پنجا ب کے مطا بق 10شو گر ملو ں کو 20جو لا ئی کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے اور با قی 7شو گر ملو ں کو جو لا ئی تک سو فیصد ادائیگیاں کر نے کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے۔
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پش آپس ٹھیک نہیں لگائے ،ایبٹ آباد میں ہوتاتو فوجی ٹرینرز مسترد کر دیتے ،مصباح الحق کا دلچسپ تبصرہ
-
صوبائی کابینہ کے ارکان کے پنجاب چھوڑنے پر پابندی عائد ،مراسلہ جاری
-
سٹیٹ بینک کا ایدھی کی یاد میں سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
-
عوام کی فلاح و بہبود کیلئے شروع کئے گئے تمام منصوبوں کو 2018ء تک مکمل کر لیا جائے گا، عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے
-
پنجا ب کی 42 میں سے 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں
-
وزیرمملکت کیڈسیکرٹری کوراضی نہ کرسکے
-
لاہور،ما ل روڈ لا ہور پر ٹر یفک وارڈن اور شہر ی کے درمیا ن جھگڑ ے کی تفصیلا ت سا منے آ گئیں
-
میاں بیوی کی لڑائیاں، بچوں کا کیا قصور،عدالت کا ایکشن
-
سیاسی جماعت کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں،سندھ رینجرز
-
کراچی ، مقامی عدالت نے فیصل آبادکے فہدحسیب کورہاکردیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے گورنر مائیک پینس کو اپنا نائب صدر نامزد کر دیا
-
افغانستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 62طالبان ہلاک متعدد زخمی
-
بھارت، خوفناک واقعہ، گھر سے ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد
-
القاعدہ اور جنوبی ایشیا میں اسکے اتحادی گروپ ابھی بھی سنگین خطرہ ہیں، امریکہ
-
برطانوی ماہر نے 40 سال تک روشن رہنے والی سفید ایل ای ڈی تیار کرلی
-
ڈیلاس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے حوالے سے تقریب
-
موبائل فون میں ’پوکیمون‘ گیم نے لوگوں کو پاگل بنا دیا: جامعہ الازھر
-
ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، متعدد باغی کمانڈرز گرفتار
-
وفاقی کابینہ کا بھارتی مظالم کے خلاف 19جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ
-
انتخابی مواد کا تحفظ،الیکشن کمیشن کی ڈویژن کی سطح پر سٹوریج روم بنانے کی منصوبہ بندی
-
نیب زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپناتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گا، قمرزمان چوہدری
-
نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف گمنام شکایت کو پندرہ سال تک زیرالتواء رکھا ،ترجمان اسحاق ڈار
-
وفاقی کابینہ ، سی ایس ایس امتحان کیلئے حد عمر 28سال سے بڑھا کر 30سال کرنیکی منظوری
-
کراچی بدامنی کیس کی سماعت ،سپریم کورٹ کا حساس اداروں آئی ایس آی ،آئی بی ، رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری ، اویس شاہ سے متعلق رپورٹ 21 جولائی کو طلب
-
آرمی چیف کو مارشل لاء لگانے کی دعوت دینا پانامہ لیکس سے بھی زیادہ خطرناک بات ہے، خورشید شاہ
-
کراچی، امجد صابری قتل میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک گرفتار
-
کشن گنگا ڈیم اورریٹل منصوبوں پرپاک بھارت کے ڈھائی سالہ مذاکرات ناکام
-
کراچی، حساس اداروں کا دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.