خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ

پیر اپریل 19:02

فیصل آباد۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں جلسے جلوس ‘ ریلیاں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ، اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے اور دھرنا دینے پر بھی پابندی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments