تعلیم ہی ہماراکل کا روشن مستقبل ہوسکتی ہے ،ڈاکٹرسلطان محمود

بدھ 28 مارچ 2018 13:07

بنوں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلروڈین آف سائنسزپروفیسرڈاکٹرسلطان محمود نے کہا ہے کہ تعلیم ہی ہماراکل کاروشن مستقبل ہوسکتی ہے ،جن قوموں نے تعلیم پرتوجہ دی وہ آج پوری دنیامیں سرخروہوکرزندگی کے میدان میں ترقی کی منازل طے کررہی ہے ،مسلمانوں جب عروج پرتھے توپوری دنیاسے حصول علم کے لئے والدین اپنے بچوں کواسلامی ممالک بھیجتے تھے ، جب سے ہم علم سے غافل ہوئے تومسلم دنیا پستی کی طرف چلے گئی ۔

ان خیالات کااظہارانہوںنے بنوں آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلروڈین آف سائنسزپروفیسرڈاکٹرسلطان محمود،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹراورنگزیب خان،پروفیسراطلس خان ،ضلع کونسل میں سپورٹس اینڈ ایجوکیشن کمیٹی کے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ملک شکیل خان اورڈائریکٹرایپکس گرائمرسکول نے نیازعلی نے کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پربنوں پریس کلب کے صدرمحمدعالم خان ،آئی ٹی کے ڈاکٹرناصرگل بھی موجودتھے۔انہوںنے کہاکہ بنوں کی تعلیمی میدان میں سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی صحیح معنوں میں خدمت کررہے ہیں ۔آخرمیںسکول میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب