پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ مخصوص گروپ کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، ترجمان

بدھ 28 مارچ 2018 20:41

لاہور۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ترجمان نے کہا ہے کہ زمین کے معاملات پر ایک مخصوص گروپ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وائس چانسلر پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ایک مخصوص گروپ انتظامی عہدے حاصل کرنے کے لئے بلیک میلنگ کے حربے استعمال کر کے انتظامیہ کو دباو،ْ میں لانا چاہتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سینڈیکیٹ کے ممبر جاوید سمیع اور سابق ممبر شمائلہ گل نے مولانا شوکت علی روڈ کی توسیع کے لئی350 کنال زمین حکومت پنجاب کو دیتے وقت مزاحمت نہیں کی تھی بلکہ اتفاق رائے سے حکومت پنجاب کو مفت زمین دینے کے لئے رضامندی ظاہر کی تھی۔ ترجمان نے کہا کہ ایک مخصوص گروپ کے احتجاج کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ اہم انتظامی عہدوں پر اپنے اساتذہ کی تعیناتوں کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ایسے اساتذہ کو اورسیز سکالرشپس دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جو قانون کے تحت سکالرشپ کے اہل نہیں اور چند اساتذہ کی غیر قانونی ترقی کے لئے دباو،ْ ڈال رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ چند روز قبل انہیں اساتذہ نے وائس چانسلر کی انتظامی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وائس چانسلر کی تعریف میں پریس ریلیز جاری کی تھی اور اب سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے پینترہ بدل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاوید سمیع اور رانا ماجد سینڈیکیٹ کے ممبران ہیں اور بخوبی واقف ہیں کہ زمین کو دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کرنے کی مجاز اتھارٹی سینڈیکیٹ ہے نہ کہ وائس چانسلر۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان اساتذہ کو ایسا لگتا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ زمین کی ملکیت کے حوالے سے غلط معلومات پہنچا رہی ہے تو ان سے درخواست ہے کہ وہ کاغذات دکھائیں جس میں متعلقہ زمین پنجاب یونیورسٹی کے نام ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد