تعلیم کی ترقی کیلئے دوست ممالک سے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ناصرہ جبیں

بدھ 2 مئی 2018 18:00

لاہور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں نے کہا ہے کہ دوست ممالک کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں تعاون سے نہ صرف دوست ممالک کے درمیان روابط مضبوط ہوتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں ملک کا مثبت تشخص بھی اجاگر ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تہران یونیورسٹی ایران سے شعبہ اردو کی استاد ڈاکٹر وفا یزدان منش سے اپنے آفس میں ملاقات کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد خالد خان، پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامرو دیگریونیورسٹی آفیشلز موجود تھے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ جبیں نے پنجاب یونیورسٹی میں اردو زبان ادب کے فروغ میں ڈاکٹر زاہد منیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز کو ہدایت کی کہ وہ ایران کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی کے پہلے سے موجودمعاہدے کی تجدید کریں تاکہ اردو پڑھنے کے خواہشمند ایرانی طلبہ ماضی کی طرح پاکستان آسکیں ۔ ڈاکٹر زاہد منیر نے پاکستان اور ایران کے قدیم تاریخی، تہذیبی و ادبی پہلوئوں ، اردو زبان کی تقویت کیلئے فارسی کی اہمیت اور ایران میں اردو پڑھنے والوں کیلئے پاکستانی معاشرے سے تعلق پرسیر حاصل گفتگو کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد