- Home
- Education
- Educational News
- پنجاب یونیورسٹی میں یو ایس ایڈ اور ایچ ای سی کے تعاون سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
پنجاب یونیورسٹی میں یو ایس ایڈ اور ایچ ای سی کے تعاون سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
ورکشاپ کے 12سیشنز میں 195سکالرشپ ہولڈر طلبہ نے عملی زندگی میں کامیابی پر تربیت حاصل کی
جمعرات 10 مئی 2018 20:58
(جاری ہے)
تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے 12سیشنز انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی اور سنٹر فار ہائی انرجی فزکس کے آڈیٹوریم میں بیک وقت منعقد ہوئے جن میں طلبہ نے سکلز ڈیویلپمنٹ ، ابلاغ کی مہارت ، تحقیق کے طریقہ کار ، چھوٹا کاروبار شروع کرنے کے آئیڈیاز ، اختراعی تصورات ، شخصیت نکھاری ، سی وی لکھنے اور انٹر ویو دینے کی مہارت پر تربیت حاصل کی۔
تقریب سے خطاب میں وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ جبیں نے پنجاب یونیورسٹی کومنی پاکستان سے تشبہہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی قدیم یونیورسٹی میں تمام ثقافتوں ، علاقوں اور زبانوں کے طلبہ زیر تعلیم ہیں اور یہ یونیورسٹی صحیح معنوں میں پاکستان کی نمائندہ یونیورسٹی ہے جس میں انتہائی امیر خاندان کے بچے سے لیکر خوانچہ فروش جیسے غریب خاندانوں کے بچے ایک ہی چھت تلے ایک ہی جماعت میں یکساں سہولتوں کے ساتھ تعلیم حاصل کررہے جو معاشرے میں عمومی طور پر پائے جانے والے امتیازی سلوک کو ختم کرنے کی ایک اہم مثال ہے۔ اس موقع پر ارفع کریم کے والد کرنل(ر) امجد کریم اورا یچ ای سی ریجنل ڈائیریکٹر نذیر حسین نے بہترین تربیتی ورکشاپ منعقد کروانے پر پنجاب یونیورسٹی اور USAIDکو مبارک باد پیش کی۔Browse Latest Health News in Urdu
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی
مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا
جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا
پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس
گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..
ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..