اوپن یونیورسٹی میں دوسری" قومی گریجویٹ کانفرنس"2018 کے انعقاد کی تیاری

ملک بھر سے تمام شعبوں کے فارغ التحصیل طلبہ کو تحقیقی اور تخلیقی کام شوکیس کرانے کی دعوت دی جائے گی ۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی

جمعہ 11 مئی 2018 15:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میںآفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام دوسری "قومی گریجویٹ کانفرنس 2018 " منعقد کرانے کی تیاری جاری ہے۔ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ علوم کی تخلیق اور ترویج کی ایک برابر اہمیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی نے گذشتہ پونے چار سال کے عرصے میں علوم کی تخلیق اور ترویج دونوں پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ھنگامی بنیادوں پر اقدامات کے نتیجے میں یونیورسٹی نے 17ریسرچ جرنل شائع کئے اور تحقیق کے نتائج کی ترویج کے لئے 33قومی و عالمی کانفرنسسز منعقد کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گریجویٹ کانفرنس کا بنیادی مقصد بھی طلبہ کے تحقیقی اور تخلیقی کام کی ترویج ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے دیگر مقاصد میں نئی نسل کو ریسرچ کی جانب گامزن کرنا ،ْ اُن میں کاروباری صلاحیتیں اجاگر کرنا اور چھو ٹے سطح پر کاروبار شروع کرنے کی گائیڈ لائن فراہم کرنا شامل ہیں۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ملک بھر سے تمام شعبوں کے فارغ التحصیل طلبہ کو تحقیقی اور تخلیقی کام کانفرنس میں شوکیس کرانے کی دعوت دی جائے گی۔گریجویٹ کانفرنس میں شرکت اور پراجیکٹس نمائش میں حصہ لینے کے لئے طلبہ کو یونیورسٹی کے آفس آف ریسر چ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن سے رابطہ کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی