اوپن یونیورسٹی میں دوسری" قومی گریجویٹ کانفرنس"2018 کے انعقاد کی تیاری
ملک بھر سے تمام شعبوں کے فارغ التحصیل طلبہ کو تحقیقی اور تخلیقی کام شوکیس کرانے کی دعوت دی جائے گی ۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی
جمعہ 11 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گریجویٹ کانفرنس کا بنیادی مقصد بھی طلبہ کے تحقیقی اور تخلیقی کام کی ترویج ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے دیگر مقاصد میں نئی نسل کو ریسرچ کی جانب گامزن کرنا ،ْ اُن میں کاروباری صلاحیتیں اجاگر کرنا اور چھو ٹے سطح پر کاروبار شروع کرنے کی گائیڈ لائن فراہم کرنا شامل ہیں۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ملک بھر سے تمام شعبوں کے فارغ التحصیل طلبہ کو تحقیقی اور تخلیقی کام کانفرنس میں شوکیس کرانے کی دعوت دی جائے گی۔گریجویٹ کانفرنس میں شرکت اور پراجیکٹس نمائش میں حصہ لینے کے لئے طلبہ کو یونیورسٹی کے آفس آف ریسر چ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن سے رابطہ کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان
انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا
لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے
وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سیمینار
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرزایسوسی کے صدر شعیب نیازی کو معطل کردیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے
جامعہ کراچی میں چینی باشندوں کی ہلاکت، 5 مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سیکرٹری یونیورسٹی اور بورڈ نے پیپلز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برائے خواتین شہید بے نظیر آباد کیلئےسنڈیکیٹ ..
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
سندھ زرعی یونیورسٹی میں ایم ایس سی، ایم ایس، ایم ای، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے 30مئی تک ہوں گے