علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات کار کا مراسلہ جاری کردیا

جمعہ 18 مئی 2018 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات کار کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سوموار سے جمعرات تک یونیورسٹی صبح 8بجے سے دن2۔

(جاری ہے)

بجکر 15منٹ تک کھلی رہے گی جبکہ جمعہ کے دن دفتری اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر 12۔بجے تک ہوگی۔اوپن یونیورسٹی واحد یونیورسٹی ہے جس کے طلبہ کا تعلق ملک کے ہر حصے سے ہے اور یہ طلبہ اپنے تدریسی امور کے سلسلے میں یونیورسٹی کا دورہ کرتے رہتے ہیں اس لئے رمضان المبارک کے مہینے میں یونیورسٹی کے اوقات کار اُن کے نوٹس میں لانا اُن کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ