ایچ ای سی نے اوپن یونیورسٹی کو تین" انڈیکسنگ ایجنسیز" فراہم کردی

یونیورسٹی نے اوپن مقابلے میں ایچ ای سی سے تین انڈیکسنگ ایجنسیز حاصل کرلی ابسٹریکٹنگ اینڈ انڈیکسنگ کی خدمات یونیورسٹی کے لئے باعث فخر ہے،ڈاکٹر شاہد صدیقی

بدھ 13 جون 2018 14:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ماہرین تعلیم اور سکالرز کو ریسرچ آرٹیکلز تک مفت اور آسان رسائی فراہم کرنے کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو تین "انڈیکسنگ ایجنیسز "فراہم کردی ہیں۔ یہ ایجنسیاں ایجوکیشن /پاکستانی زبانیں اور اسلامک سٹڈیز کے مضامین میںڈیٹا بیس فراہم کریں گی۔ محققین کے حوالے کے لئے تحقیقی کام میں معاون دستاویزات کو اختصار اور خلاصے کے ساتھ پیش کرنے کے لئے اوپن یونیورسٹی ان ایجنسیز کا استعمال کرے گی۔

جرنل کی انڈیکسنگ ریسرچ ورک کی کوالٹی کو ظاہر کرتی ہے اور انڈیکس شدہ جرنلز کو غیر انڈیکس شدہ جرنلز کے مقابلے میں اعلیٰ معیاری جرنلز تسلیم کئے جاتے ہیں۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے اوپن یونیورسٹی کے ریسرچ جرنلز کو ابسٹریکٹنگ اینڈ انڈیکسنگ کی خدمات ملنا باعث فخر ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس قومی جامعہ کو ایچ ای سی کا اعتماد حاصل ہورہا ہے کیونکہ ایچ ای سی نے اوپن یونیورسٹی کو 12۔

ریسرچ پراجیکٹس بھی ایوراڈ کئے ہیں۔ یونیورسٹی نے قریباًچار سال کے مختصر عرصے میں 17۔ریسرچ جرنل شائع کئے جن میں "پاکستان جرنل آف ایجوکیشن" نے کیٹیگری Xکا مقام حاصل کرلیا جبکہ دو مجلے کیٹیگری yمیں شامل ہوچکے ہیں۔ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن،ْ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مطابق حالیہ برسوں میں یونیورسٹی کو ریسرچ کا مرکز بنادیا گیا ہے اور اس حوالے سے بنیادی اقدامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انڈیکسنگ ایجنسیوں سے یونیورسٹی کے ریسرچ کام کو مزید پذیرائی حاصل ہوگی اور معیار میں بہتری آئے گی۔ دوسری طرف اوپن یونیورسٹی نے ریسرچ کے فروغ اور سکالرز کو ریسرچ آرٹیکلز تک مفت اور آسان رسائی فراہم کرنے کے لئے ایک اوپن مقابلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تین "انڈیکسنگ ایجنیسز"حاصل کرلی ہیں۔ یہ ایجنسیاں ایجوکیشن /پاکستانی زبانیں اور اسلامک سٹڈیز کے مضامین میںڈیٹا بیس فراہم کریں گی۔

محققین کے حوالے کے لئے تحقیقی کام میں معاون دستاویزات کو اختصار اور خلاصے کے ساتھ پیش کرنے کے لئے اوپن یونیورسٹی ان ایجنسیز کا استعمال کرے گی۔جرنل کی انڈیکسنگ ریسرچ ورک کی کوالٹی کو ظاہر کرتی ہے اور انڈیکس شدہ جرنلز کو غیر انڈیکس شدہ جرنلز کے مقابلے میں اعلیٰ معیاری جرنلز تسلیم کئے جاتے ہیں۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے اوپن یونیورسٹی کے ریسرچ جرنلز کو ابسٹریکٹنگ اینڈ انڈیکسنگ کی خدمات ملنا باعث فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قومی جامعہ کو ایچ ای سی کا اعتماد حاصل ہورہا ہے کیونکہ ایچ ای سی نے اوپن یونیورسٹی کو 12۔ریسرچ پراجیکٹس بھی ایوراڈ کئے ہیں۔ یونیورسٹی نے قریباًچار سال کے مختصر عرصے میں 17۔ریسرچ جرنل شائع کئے جن میں "پاکستان جرنل آف ایجوکیشن" نے کیٹیگری Xکا مقام حاصل کرلیا جبکہ دو مجلے کیٹیگری yمیں شامل ہوچکے ہیں۔ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن،ْ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مطابق حالیہ برسوں میں یونیورسٹی کو ریسرچ کا مرکز بنادیا گیا ہے اور اس حوالے سے بنیادی اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انڈیکسنگ ایجنسیوں سے یونیورسٹی کے ریسرچ کام کو مزید پذیرائی حاصل ہوگی اور معیار میں بہتری آئے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے