اقرا یونیورسٹی اور کیلیفورنیا ساودرن یونیورسٹی امریکہ کے ما بین تعلیمی اشتراک کے معاہدے پر دستخط

موجودہ دور میں ٹیچرز ٹریننگ اعلیٰ تعلیم کا ایک ناگزیر جز بن چکی ہے، ڈاکٹر وسیم قاضی

پیر 11 فروری 2019 16:06

اقرا یونیورسٹی اور کیلیفورنیا ساودرن یونیورسٹی امریکہ کے ما بین تعلیمی اشتراک کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2019ء) اقرا یونیورسٹی اور کیلیفورنیا ساودرن یونیورسٹی امریکہ کے ما بین تعلیمی اشتراک کے معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز ااقرا یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

کیلیفورنیا ساودرن یونیورسٹی امریکہ کی جانب سے انیلاعلی جبکہ اقرا یونیورسٹی کی جانب سے رجسٹرار ڈاکٹر عرفان حمید نے معاہدے پر دستخط کئے۔

اس موقع پر یو ایس ایڈ پاکستان کے ڈپٹی مشن ڈائریکٹر جان اسمتھ ،اقرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی اور اساتذہ بھی موجود تھے۔

یو ایس ایڈ پاکستان کے ڈپٹی مشن ڈائریکٹر جان اسمتھ نے اقرا یونیورسٹی میں طلبہ کو فراہم کی جانی والی بین الاقوامی معیار کی سہولیات پر تحسین کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ آ کر خوشی محسوس ہورہی ہے اور بلا شبہ اقرا یونیورسٹی پاکستان کی صف اول کی جامعات میں سے ایک ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹرو سیم قاضی نے کہا کہ اساتذہ قو م کا ایک انمول اثاثہ ہوتے ہیں ، ان کے ہاتھ میں قوم کے معماروں کا مستقبل ہوتا ہے۔

موجودہ دور میں ٹیچرز ٹریننگ اعلیٰ تعلیم کا ایک ناگزیر جز بن چکی ہے ، اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اقرا یونیورسٹی نے مذکورہ معاہدہ کیا ہے جس میں اساتذہ کی تربیت کیلئے ڈپلومہ ان ہائر ایجوکیشن متعارف کرا یا جارہا ہے جس میں ہمارے اساتذہ دنیا کے بہترین بین الاقوامی اساتذہ سے تربیت حاصل کرینگے اور جدید تدریسی طریقہ کار پر بھی دسترس حاصل کر سکیں گے۔

دنیا روایتی طریقہ کارکو ترک کرکے جدید ٹیکنالوجی سے مزین طریقہ کار کی جانب بڑھ رہی ہے اور درس و تدریس میں بھی ٹیکنالوجی کے ثمرات اب واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی  فیصل آباد میں گرافک ڈیزائن کے طلبا کے دوسرے  ڈگری  شو کی تقریب

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں گرافک ڈیزائن کے طلبا کے دوسرے ڈگری شو کی تقریب

مہران یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب شدہ عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد

مہران یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب شدہ عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد

مہران یونیورسٹی جامشورو کے  داخلہ کے لئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ 24 جون سے شروع ہوں گے

مہران یونیورسٹی جامشورو کے داخلہ کے لئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ 24 جون سے شروع ہوں گے

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اوپن ہائوس کا انعقاد، سو  سے زائد پراجیکٹس کی نمائش

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اوپن ہائوس کا انعقاد، سو سے زائد پراجیکٹس کی نمائش

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ  کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت

طلباء کو فری لانسنگ کی طرف لانے کا مقصد انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی

طلباء کو فری لانسنگ کی طرف لانے کا مقصد انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی میںمعروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی میںمعروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سوشل میڈیا پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا تمام جعلی انسٹا گرام، ..

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سوشل میڈیا پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا تمام جعلی انسٹا گرام، ..

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو منعقد ہو گا

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو منعقد ہو گا

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد