عثمان بزدار کی میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد

پوزیشن ہولڈرزپاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی

پیر 15 جولائی 2019 20:11

عثمان بزدار کی میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قوم کے بچوں اور بچیوں نے پوزیشنیں حاصل کرکے اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا ہے اور طلبا و طالبات کی محنت رنگ لائی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور پاکستان کا مستقبل ایسے ہی ذہین اور محنتی طلبہ سے جڑا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوزیشن ہولڈرز کے والدین اور اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں اور میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..