تعلیم یافتہ مسیحی نوجوانوں کو سول سروسز کی تیاری کرانے کا فیصلہ
بدھ 17 جولائی 2019 16:19
(جاری ہے)
آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ مسیحی نوجوانوں کو سول سروسز کے امتحانات میں شرکت کی ترغیب دینے اور انہیں مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لیے مسیحی برادری کے راولپنڈی /اسلام آباد ڈائیوسز کی جانب سے خصوصی پروگرام کا اجراء کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ مسیحی نوجوانوں کو ماہر اور معروف پروفیسرز مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کروائیں گے۔آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے بتایاکہ مسیحی برادری کی مادر وطن کے لیے شاندار خدمات ہیں اور مسیحی برادری ہر شعبہ زندگی میں اپنے حصے کا کردار بھرپور طریقے سے ادا کر کے وطن عزیز کی تعمیر و تر قی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ تعلیم یافتہ مسیحی نوجوان سول سروسز میں بھی آگے آئیں اور ملک و قوم کی مزید خدمت کر سکیں ۔Browse Latest Health News in Urdu
سندھ: میٹرک امتحانات، نقل کے 235 کیسز رپورٹ، 250 موبائل ضبط
یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں جنوبی کوریا کے تعاون سے روا یتی کھانوں میں جدت لانے کے مقابلے ..
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین کےلئے فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
چیئرمین تعلیمی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ زرعی یونیورسٹی میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد
نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل
پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس
پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
یونیورسٹی آف ہری پور کی ادبی تنظیم کی قتیل شفائی کے فرزند سے ملاقات
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز