نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

جمعرات 9 مئی 2024 21:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام ’مجلسِ مباحثہ‘آل پاکستان فیض احمد فیض مقابلہء شعر گوئی و تحت اللفظ 2024 میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کئی نمایاں پوزیشنزاور ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی۔

(جاری ہے)

اردو غزل میں امتیاز انجم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اردو نظم میںہادیہ خالددوسرے نمبر پر رہی ۔

اسی طرح تحت اللفظ میں امتیاز انجم جبکہ بیت بازی میں الیاس عباس سانول اورآصف محمود آصف نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کامیابی پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، ڈائریکٹر شعبہ امور طلبہ ڈاکٹر محمد علی کلاسرا اور ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات اردو ڈاکٹر محمد کامران نے جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط