وزیر مملکت شہریار آفریدی کا اسلام آباد کی افغان بستی میں افغان طلباء کے لئے سکول کا افتتاح

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:51

وزیر مملکت شہریار آفریدی کا اسلام آباد کی افغان بستی میں افغان طلباء کے لئے سکول کا افتتاح
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے اسلام آباد کی افغان بستی میں افغان طلباء کے لئے سکول کا افتتاح کیا۔ سکول میں افغان قوم کی نئی نسل کو تعلیم و تربیت کے زیور سے روشناس کرایا جائے گا اور ساتھ ساتھ جدید تعلیم سے بھی آگاہ رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو سکول کے افتتاح کے بعد وزیر مملکت شہریار آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جس نے گزشتہ 40 سال سے افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔

افغان ہمارے بھائی ہیں اور ہمارا مذہب اسلام بھی بھائی چارے اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان افغان قوم کے لئے بہت عزت اور احترام رکھتے ہیں۔ دنیا کو بھی اب احساس کرنا ہوگا اور یہ پوری دنیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ دنیا میں جہاں بھی مہاجرین ہوں، ان کی مدد کرے اور ان کی وطن واپسی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..