جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 4فروری سے شروع ہوں گے،ڈیٹ شیٹ جاری

منگل 24 دسمبر 2019 15:38

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی احمد سیان نے بتایاکہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام کلاس ہشتم کے سالانہ امتحانات 4فروری2020 ء بروز منگل سے شروع ہوں گے جس کیلئے باضابطہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ منگل کے روز اے پی پی سے بات چیت کے دوران انہوںنے بتایاکہ پہلا پرچہ 4فروری بروز منگل کو انگلش ، دوسرا پرچہ 6فروری بروز جمعرات کو سائنس ، تیسرا پرچہ 8فروری بروز ہفتہ کو اردو ، چوتھا پرچہ 10فروری بروز پیر کو ریاضی ، پانچواں پرچہ 12فروری بروز بدھ کو اسلامیات تحریری جبکہ اخلاقیات برائے غیر مسلم اور چھٹا پرچہ 13فروری برو ز جمعرات کو اسلامیات (ناظرہ قرآن مجید ) کا ہو گا۔

انہوںنے بتایا کہ پہلے چاروں پیپرز 11بجے صبح سے شروع ہو کر ایک بج کر 45منٹ تک جاری رہیں گے جبکہ اسلامیات تحریری کے پرچہ کے اوقات 11بجے سے پونے ایک بجے اور اسلامیات (ناظرہ قرآن مجید ) کے اوقات صبح 10بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ہوں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ امتحانی سنٹرز پر آنے والے طلباء و طالبات کیلئے رولنمبر سلپ ہمراہ لانا ضروری ہو گا تاہم وہ کیلکولیٹرز ، ڈیجیٹل ڈائریز ، موبائل فون اور نقل میں مدد دینے والا امتحانی مواد ساتھ نہیںلا سکیں گے۔

انہوںنے مزید بتا یا کہ اسلامیات میںتحریری اور ناظرہ امتحان میں الگ الگ پاس ہونا ضروری ہے۔انہوںنے بتایا کہ متعلقہ ایلیمن-ٹری تعلیمی ادارے اور طلباء و طالبات مزید معلومات و رہنمائی کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ