حکومت اعتماد میں لے کر سکول کھولنے کے حوالے پالیسی مرتب کرے‘ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

چھوٹے تعلیمی اداروں کو بلاسود قرضے ،عمارتوںکے کرائے پر چھوٹ دلوائی جائے ‘صدر کاشف ادویب جاودانی کی گفتگو

بدھ 13 مئی 2020 18:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2020ء) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے یکم جون تک سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،حکومت اعتماد میں لے کر سکولوں کو کھولنے کے حوالے پالیسی مرتب کرے،موافق حالات میں پہلے مرحلہ وار نوویں اور دسویں جماعت کے طالب علموں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ سکول آنے کی اجازت دی جائے ۔

(جاری ہے)

صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشنکاشف ادیب جاودانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار ہزار سے کم فیس لینے والوں سکولوں کے والدین کو بر وقت فیس جمع کروانے کے حوالے سے قانون سازی کی جائے۔حکومت چھوٹے تعلیمی اداروں کو بلاسود قرضے فراہم کرے اور عمارتوںکے کرائے پر چھوٹ دلوائے۔آن لائن تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے بجلی کے بل ڈومیسٹک ریٹ پر چارج کیے جائیں،چھوٹے تعلیمی اداروں کے طلبہ کی آن لائن پڑھائی کے لئے اسمارٹ ٹیبلٹ یا کمپیوٹر فراہم کیے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..