قانون کے طالبعلموں نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے نہ بھجوانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پیر 18 مئی 2020 14:22

قانون کے طالبعلموں نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے نہ بھجوانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2020ء) قانون کے طالبعلموں نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے نہ بھجوانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔

(جاری ہے)

81 طلبہ نے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے سال اول طلبا ء کے داخلے روک لئے ہیں، طلبہ کے پاس قانون کے مطابق لا ء ایڈمشن ٹیسٹ پاس کرنے کے تین مواقع موجود ہوتے ہیں، پنجاب یونیورسٹی نے درخواست طلبہ کو دو مواقعوں میں کامیاب نہ ہونے پر ہی ان کے داخلے روک لئے۔

تیسرے موقع میں لا ء ایڈمشن ٹیسٹ پاس نہ کرنے پر پنجاب یونیورسٹی طلبہ کے نتائج روک لے مگر درخواستوں کا تعلیمی سال ضائع نہ ہونے دیا جائے۔ استدعاہے کہ پنجاب یونیورسٹی کو درخواستوں کے کے مشروط طور پر داخلے بھجوانے کا حکم دیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام  9 مئی کے  حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ اور   کنٹرولر امتحانات  کا  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی  میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی