ڈبل شفٹ سکول پروگرام کیلئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم اجلاس 16جولائی کو طلب

محکمہ تعلیم کی جانب سے ضم اضلاع کے علاوہ تمام ڈی ای اوز کو مراسلہ ارسال کر دیا

جمعہ 10 جولائی 2020 16:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا وباء میں ایس او پیز کے ساتھ ڈبل شفٹ سکول پروگرام کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہے، ڈبل شفٹ سکول پروگرام کیلئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم اجلاس 16جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے ضم اضلاع کے علاوہ تمام ڈی ای اوز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے،ویڈیو لنک کے زریعے تمام ڈی ای اوز سیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت یقینی بنائے، مراسلہ میںکہا گیا ہے کہ اجلاس کا مقصد صوبے میں سکول سے باہر بچوں کی اعداد و شمار کا تعین کرنا ہے،اجلاس میں ان سکولوں کی نشاندہی کی جائے گی جہاں گنجائش سے زیادہ بچے ہونگے،ڈسٹرکٹ انرولمنٹ ٹارگٹ اور ڈبل شفٹ والے سکولوں کی نشادہی بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ