سکول داخلہ مہم 2021 کے تحت اب تک چار لاکھ دس ہزار بچے سکولوں میں آئے ہیں‘ڈاکٹر مراد راس

پیر 12 اپریل 2021 15:00

سکول داخلہ مہم 2021 کے تحت اب تک چار لاکھ دس ہزار بچے سکولوں میں آئے ہیں‘ڈاکٹر مراد راس
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) فیصل آباد سمیت تمام اضلاع کے سی ای اوز و سے گفتگو ۔کرتے ہو ے مراد راس کا کہنا تھا کہ سکول داخلہ مہم 2021 کامیابی سے جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکول داخلہ مہم 2021 کے تحت اب تک چار لاکھ دس ہزار بچے سکولوں میں آئے ہیں۔ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ سکول داخلہ مہم 2021 ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے ہے۔

(جاری ہے)

کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کے ساتھ صرف وہی لوگ منسلک رہیں گے جو کام کرنا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سکول داخلہ مہم کو مکمل طور پر کامیاب بنانے کے لئے لوگوں کو سماجی طور پر متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے صورتحال تشویشناک، ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت ممکن بنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی

کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار

یونیورسٹی آف ہری پور کی ادبی تنظیم کی قتیل شفائی کے فرزند سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود