اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کیخلاف درخواست: وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب

جمعرات 15 اپریل 2021 16:35

اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کیخلاف درخواست: وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2021ء) سندھ ہائی کورٹ اے لیول اور اولیول امتحانات سے متعلق وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے استفسار کیا کہ بتایاجائے اے لیول، او لیول امتحانات سے متعلق کیاپالیسی ہے اور آن لائن امتحانات لینے یا نہ لینے سے کیا اثر پڑے گا۔

وکیل طلباو طالبات نے کہا دنیامیں امتحانات آن لائن لیے جارہے ہیں، پاکستان واحد ملک ہے، جہاں امتحانات کے لیے بلایا جارہا ہے۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وفاقی وزیرتعلیم کیبیانات توآرہے ہیں، وفاقی وزیر تعلیم اس امتحانات سے متعلق بھی پالیسی بتائیں۔عدالت نے اے لیول اور اولیول امتحان سے متعلق وفاقی حکومت سیپالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا اور 21 اپریل تک سماعت ملتوی کردی۔

Browse Latest Health News in Urdu

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..

اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے  یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب

اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

شاہ لطیف یونیورسٹی میں قدرتی آفات اور رپورٹنگ کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد

شہید اللہ بخش سومرو  یونیورسٹی جامشورو میں  اساتذہ  کے لیے 9 روزہ تربيتی پروگرام شروع

پنجاب یونیورسٹی کے ایلومینائی علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو ستارہ امتیاز ملنے پر تقریب پذیرائی کا ..

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے پر سیمینار کل ہوگا

طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..

بیکن ہاؤس سکول آئی نائن کیمپس کے طلبہ  کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ