علما یونیورسٹی میں جدیدیت، معیاری کام اور غربت کے خاتمے کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد

جمعرات 6 مئی 2021 16:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) علما یونیورسٹی نے پتراا بزنس اسکول ملائیشیا کے مینیجر بزنس ڈیویلپمنٹ، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور لائف اسکلز کوچ ڈاکٹر احمد رزمان کے ڈریعے انسانی صلاحیتوں کو مزید آگے بڑھانے اور عالمی سطح پر لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ علما یونیورسٹی نے اس ویبینار کے ذریعے شرکا کو بین الاقوامی ماہر سے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو جانچنے اور اس کی استعداد کو آگے بڑھانے کی تکنیک سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا۔

بلاشبہ ، اس ویبنار نے قائدین کی خوبیوں ، ذہنوں کی نشونما، اور ان عوامل کی وضاحت کرنے میں اپنا کردار بخوبی ادا کیا جو کسی قائد کی خوبیوں کو بہتر بنانے یا تبدیل کرنے میںمددگار ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر رزمان نے ایک بہترین کوچ کی حیثیت سے ویبینار میں بہت واضح الفاظ میں یہ بتایا کہ کسی کو اپنے اندر قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت ہے۔

ان کے مطابق ، 'یہ ایک خود دریافت کا عمل ہے اور شعوری طور پر اپنے اندر ان افعال اور مہارت کی نشاندہی کرنا ہے جو کسی بھی حالات میں بہترین کام کر سکتے ہیں - اور مزید یہ کہ کسی کام کو شروع کرنے میں پہل کرنا ہی آگے بڑھنے کا بہترین اشارہ ہوتا ہے۔' علما یونیورسٹی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ویبینار میں موجود شرکا ڈاکٹر رزمان کے تجربے سیزیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ یقینا یہ ایک حقیقت ہے کہ بلند مقام تک پہنچنے کے لئے ، ان خصوصیات کو اپنانا ضروری ہے جو تعلیمی اور پیشہ ورانہ طور پر کہیں زیادہ بلند لے جا سکتی ہیں۔ خاص طور پر آج کی اس تیز رفتار دنیا میں بھیڑ سے الگ ہو کر اپنی پہچان بنانے کے لیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد