جی سی یو کا اپنے تعلیمی شعبہ جات کی درجہ بندی کا فیصلہ، نظام متعارف کروا دیا

بدھ 26 مئی 2021 21:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2021ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے اپنے تعلیمی شعبوں کی کارکردگی کی پیمائش کے لئے بین الاقوامی معیار کی درجہ بندی کا نظام متعارف کروا دیا۔ تین بہترین شعبہ جات کے اساتذہ کو اعزازیہ بھی دیا جائے گا۔شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے نظام میں سٹوڈنٹ ایڈوائزر سسٹم کی افادیت، گریٹنگ سسٹم کی ڈیزائننگ، تازہ ترین کورسز، ہینڈ بکس کے معیار، سیمینارز، کانفرنسوں اور تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کے بھی سکورز شامل ہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا کہ یونیورسٹی رینگنگ نظام میں ریسرچ سپروائزری کمیٹیوں اور بورڈ آف اسٹڈیز کی باقاعدہ اجلاسوں، اور نئے کورسز اور تعلیمی پروگراموں کے تعارف کو بھی اہمیت دے گی۔

(جاری ہے)

پروفیسر زیدی کا ماننا تھا کہ ایک طویل مشاورتی عمل کے بعد وضع کردہ یہ درجہ بندی کا نظام یونیورسٹی میں تدریسی عمل کو بہتر بنائے گا۔

وائس چانسلر نے کہا اچھی کاردگرگی کا مظاہرہ کرنے والے پہلے تین شعبہ جات کے اساتذہ کو عزازیہ دیا جائے گا جس کے لئے رقم بجٹ میں مختص کی جا رہی ہے۔پروفیسر زیدی نے اساتذہ اور طلبا کو یقین دلایا کہ وہ جی سی یو میں عالمی معیار کے بہترین طریقوں کو رائج کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔درجہ بندی کا نظام آئندہ تعلیمی سال سے شروع ہوگا۔اس سے قبل، جی سی یو لاہور 22 سالہ قدیم سٹوڈنٹ گریڈنگ سسٹم کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا  بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں  کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا  کا ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی ..

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی ..