علم بانٹنے سے بڑھتا ہے اور یہ اساتذہ پر ملک اور قوم کا قرض ہے‘وائس چانسلر گومل یونیورسٹی

جمعرات 27 مئی 2021 13:30

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2021ء) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مسرور الٰہی بابر (تمغہ امتیاز)کی زیر صدارت 175ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تمام شعبہ جات کے ڈین سمیت دیگر تمام ممبران بھی موجود تھے۔ میٹنگ کا ایجنڈا ڈائریکٹر اکیڈمکس پروفیسر ڈاکٹر محمد نعمت اللہ بابر نے پیش کیا ۔

(جاری ہے)

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر مسرور الٰہی بابر نے کہا کہ آپ لوگ گومل یونیورسٹی کے وہ ذمہ داران ہیں جو یونیورسٹی میں کوالٹی آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کو دیکھتے ہیں اور آپ کی طرف سے کئے جانیوالے فیصلے گومل یونیورسٹی کے تعلیمی ماحول میں بہتری اور یونیورسٹی کی ترقی کا باعث بنتے ہیں ۔ڈاکٹر مسرور الٰہی نے مزید کہا کہ علم بانٹنے سے بڑھتا ہے اور یہ اساتذہ پر ملک اور قوم کا قرض ہے ۔ طلباء کو ریسرچ میں خود رہنمائی کریں ۔ بورڈ آف ایڈوانسڈ سٹڈیزمیٹنگ میںاکیڈمک سمیت مختلف اہم معاملات پر فیصلے بھی کئے گئے اورایم فل اور پی ایچ ڈی طلباء نے اپنے سائیناپسز کا کامیاب دفاع بھی کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا  بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں  کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا  کا ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..