پنجاب یونیورسٹی میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جائیگی

جمعرات 27 مئی 2021 16:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2021ء) پنجاب یونیورسٹی میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جائیگی،پنجاب یونیورسٹی نے اساتذہ کو 30 یوم میں ایچ ای سی سے اسناد کی تصدیق کران کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کافیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی انتظامیہ نے اساتذہ کو ایچ ای سی سے اسناد کی تصدیق کرانے کے احکامات جاری کر دیئے ۔یکم جنوری 2018 سے تعینات ہونے والے تمام اساتذہ تمام تعلیمی اسناد کی تصدیق کرائیں گے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق اساتذہ اسناد کی تصدیق کے لئے متعلقہ بورڈز اور یونیورسٹیز میں فوری رابطہ کریں،غیر ملکی یونیورسٹیز سے ڈگریوں کے حامل اساتذہ ایچ ای سی سے ایکویلینس بھی حاصل کریں،اساتذہ 30 یوم کے دوران اسناد کی اصل تصدیق جمع کرائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا  بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں  کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا  کا ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..