جہاں جاتا ہوں یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ ہے ، شفقت محمود

ہمارے اساتذہ آن لائن پڑھانے کے عادی نہیں تھے، نہ ہی طلبہ کو سمجھ آتی تھی، یہ دور تعلیم ہائر ایجوکیشن کے لیے کافی مشکل رہا، وفاقی وزیر

منگل 24 اگست 2021 15:59

جہاں جاتا ہوں یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ ہے ، شفقت محمود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2021ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وہ جہاں جاتے ہیں بس یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

شفقت محمود نے ڈیجیٹل لرننگ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آن لائن کلاسز اور کورسز کی اہمیت پہلے بھی تھی مگر کورونا نے اور بڑھا دی، کورونا دور میں بہت سی چیزیں سیکھیں جس میں سے ایک آن لائن سسٹم نہ ہونا تھا۔شفقت محمود نے کہا کہ ہمارے اساتذہ آن لائن پڑھانے کے عادی نہیں تھے، نہ ہی طلبہ کو سمجھ آتی تھی، یہ دور تعلیم بالخصوص ہائر ایجوکیشن کے لیے کافی مشکل رہا۔شفقت محمود نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم میں بہت بڑے چیلنجز ہیں ایک چیلنج کوالٹی کا ہے، نئی جامعات بن رہی ہیں مگر صرف یہ کافی نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد