کراچی سمیت سندھ کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے فارم کل جاری کئے جائیں گے

بدھ 10 ستمبر 2014 13:58

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) کراچی سمیت سندھ کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے فارم جمعرات سے جاری کئے جائیں گے۔19 اکتوبر کو سندھ بھر میں انٹری ٹیسٹ لیا جائے گا۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی سمیت اندورن سندھ کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس میں داخلہ فارم جمعرات سے جاری کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے۔19 اکتوبر کو سندھ بھر میں انٹری ٹیسٹ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں ڈاو میڈیکل اور جناح سندھ میڈیکل یو نیورسٹی کے لئے 700 نشستوں پر ٹیسٹ لیا جائے گا۔لیاری میڈیکل کالج کے داخلہ فارم 18 ستمبر سے جاری کئے جائینگے ۔فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر ہے۔26 اکتوبر کو لیاری میڈیکل کالج کا انٹری ٹیسٹ ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع