وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بدھ 24 اپریل 2024 17:36

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا ۔ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا۔اس موقع پر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی زیر صدارت تمام شعبہ جات کے ڈائریکٹرز' سربراہان' افسران کا اعلیٰ سطحٰ اجلاس کا منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٹیچنگ فیکلٹی اور ایڈمنسٹریشن بلاک نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یو نیورسٹی میں ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی جب سے تعیناتی ہوئی ہے یونیورسٹی روز بروز ترقیوں کی جانب گامزن ہے وہ وقت دور نہیں جب وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی سربراہی میں زرعی یونیورسٹی ملکی نہیں بلکہ بین اقومی سطح پر بھی پاکستان اور ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کرے گی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا کہ مجھے حکومت نے زرعی یو نیورسٹی کی ذمہ داریاں سونپیں ہیں جن کو نبھانے آیا ہوں۔\378

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد