یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) یونیورسٹی آف سرگودھا میں نون بزنس سکول کے زیرِاہتمام کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد گیا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر منسٹری آف فارن افیئر و سابق ایلومینائی یونیورسٹی آف سرگودھا ایمن اظہربطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹر نون بزنس سکول پروفیسر ڈاکٹر عرفان شہزاد، لیکچررنون بزنس سکول ومینجر ایلومینائی آفس سلمان پراچہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ایمن اظہر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو چاہیے کہ کیریئر کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ثابت قدمی کو اوّلین ترجیح بنائیں اور عملی زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے مختلف راستے تلاش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ناکامیاں ہر انسان کی زندگی کا حصہ ہوتی ہیں تاہم مسلسل کوشش اور جدوجہد سے ناکامی کو کامیابی بدلا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یمن اظہر نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے تعلیم حاصل کی۔

عملی زندگی میں جتنی بھی کامیابیاں سمیٹی ہیں وہ مادرِ علمی کی جانب سے فراہم کردہ اعلیٰ تعلیم و تربیت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے تعلیم سے لیکر عملی زندگی میں کامیابیاں حاصل کرنے کے حوالے سے اپنے مشاہدات و تجربات اور مادرِ علمی سے وابستہ حسین یادوں کے بارے میں طلبہ کو بتایا۔ سیمینار کے اختتام پر طلبہ نے یمن زیدی سے تعلیمی و عملی شعبہ جات میں کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے مختلف سوالات بھی کیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ