پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

جمعہ 26 اپریل 2024 18:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے کے کامیاب انعقاد پر پبلشرز،بک سیلرز، رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہا گیا اور پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمن نے تعریفی اسناد تقسیم کیں۔

اسی طرح انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیز کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اکرم رومیلا تھاپر کے بنیادی کام"Voices of Dissent: An Essay"پر روشنی ڈالتے ہوئے ہندوستان کی تاریخ اور معاشرتی اصولوں کی تشکیل میں سیاسی اختلاف رائے کے کردار پر روشنی ڈالی جبکہ اورینٹل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے محمد سلیم الرحمن کے ’’افسانے، ڈرامے اور ناول کے چند اوراق‘‘ پر دلکش گفتگو کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر معروف صحافی اور کتاب سے محبت کرنے والے محمود الحسن نے لائبریری کے10 سرفہرست صارفین کو بک لورز ایوارڈ سے نوازا۔چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کہا کہ دلچسپ گفتگو اور قارئین کی پذیرائی سے ہم مطالعے کے کلچر کو فروغ دینے اور دانشورانہ املاک کے حقوق کا احترام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے رہیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ