پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

منگل 30 اپریل 2024 22:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ،انرجی انجینئرنگ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ سینٹراوریوایس پی سی اے ایس ای، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں عملی نتائج پر مبنی حل فراہم کرنے میں باہمی تعاون کی کوششوں کی اہمیت اور امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔

سیمینارکامقصد تکنیکی اور انجینئرنگ کے حل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے توانائی اورماحولیاتی شعبوں کے اندر اہم ماحولیاتی موضوعات اور پائیدار طریقوں کے بارے میں قابل قدرگفتگوکی گیء۔یو ایس پی سی اے ایس ای، نسٹ سے ڈاکٹر آصف حسین کھوجا اور ڈاکٹر عبیرہ ایاز انصاری نے توانائی، ایندھن اور موسمیاتی تبدیلی پراپنے خیالات کا اظہار کیا اور مقامی وسائل اور فضلے سے توانائی کے جدید حل پر زور دیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عبیرہ نے منچھر جھیل کو درپیش ماحولیاتی چیلنجوں پر اپنی تحقیق بھی پیش کی۔ پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل، انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر حامد ستار نے بہترین موضوع پر سیمینار کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ ، انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، انسٹیٹیوٹ آف پولیمر اینڈ ٹیکسٹائل انجینئرنگ اور کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز سمیت مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا  بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں  کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا  کا ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..