یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

سمپوزیم کا انعقاد پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اور پاک پیٹرو کیمیکل لمیٹڈکے تعاون سے کیاگیا

پیر 13 مئی 2024 18:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) یو ای ٹی لاہورکے کیمیکل انجینئرنگ سیمینار ہال میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم کا انعقاد پولیمر اینڈ پروسیس انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ یو ای ٹی لاہور نے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اور پاک پیٹرو کیمیکل لمیٹڈ کے تعاون سے کیا۔چیئرمین شعبہ پولیمر انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر کی زیر صدارت منعقدہ سمپوزیم پانچ تکنیکی سیشنز اور پوسٹر مقابلہ جات پر مشتمل تھا۔

پوسٹر مقابلوںمیں کل 20پوسٹرز پیش کئے گئے جس میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے پہلی پوزیشن سے 25ہزار روپے کا نقد انعام جبکہ ITPEجامعہ پنجاب نے دوسری پوزیشن کے ساتھ 15ہزار کا نقد انعام حاصل کیا۔صدر لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کاشف انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کرکے انڈسٹری اور اکیڈمیا کے درمیان مظبوط روابط کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور صنعت کے ساتھ با معنی روابط قائم کرنے کیلئے انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر جان وربیک یونیورسٹی آف آکلینڈ نے نیوزی لینڈ کے پلاسٹک فضلے سے متعلقہ مسائل کو حل کرنے کیلئے ایک عبوری نقطہ نظر پرحاصل سیر گفتگو کی۔تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات نے مہمانوں میں شیلڈز تقسیم کیں۔اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف کیمیکل انجینئرنگ یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر نوید رمضان،ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ NTUفیصل آبادپروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب اور ڈائریکٹرITPEپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شہزار مقصود بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان