سندھ زرعی یونیورسٹی، پاکستان بیوروآف اسٹیٹکٹس کوزرعی ڈیجیٹل مردم شماری میں معاونت کرے گی

منگل 14 مئی 2024 22:39

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) سندھ زرعی یونیورسٹی، پاکستان بیورو آف اسٹیٹکٹس (پی بی ایس) کوزرعی شعبے کی ڈیجیٹل مردم شماری میں معاونت کرے گی، یونیورسٹی کے ماہرین اور طلبہ مشترکہ طور پر آگہی کی خدمات انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹکٹس رواں سال ستمبر،اکتوبر میں ملک کے زرعی شعبے کی 7 ویں مردم شماری شروع کر رہا ہے، اس ضمن میں سات سافٹ ویئر ماڈیولز بھی ڈیزائن کئے گئے ہیں جو کہ پاکستان کے زرعی شعبے کیلئے زیادہ سے زیادہ فوائد فراہم کریں گے، اس ضمن میں پی بی ایس کے چیف اسٹیٹیکل آفیسر اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر حیدرآباد اللہ ڈنومہر اور اسٹیٹیکل افسر اورنگزیب نے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری سے ملاقات کی اور زرعی مردم شماری کے حوالے سے دوطرفہ دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا کہ زرعی مردم شماری وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ہے جس سے مستقبل میں زرعی پالیسی سازی میں مدد ملے گی جبکہ ملک میں کراپ زونز قائم کرنے، لائیو سٹاک، زرعی مشینری، پانی اور زرعی زمین کےموجود وسائل اور لیبر فورسز سے متعلق معلومات حاصل ہو سکے گی جبکہ ہمارے ماہرین اور طلبہ اس ضمن میں آگہی میں اپنا کردار بھی ادا کریں گے، پی بی ایس کے چیف اسٹیٹیکل افسر اور ڈویزنل کوآرڈینیٹر حیدرآباد اللہ ڈنو مھر نے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل مربوط زرعی مردم شماری کیلئے، پی بی ایس ستمبراکتوبر 2024 میں 7ویں زرعی مردم شماری کی تیاری کر رہا ہے، ماضی میں زرعی، لائیو سٹاک اور مشینری کی مردم شماری علیحدہ علیحدہ کی جاتی تھی، اب ان کو مربوط زرعی مردم شماری میں ضم کر دیا گیا ہے تاکہ وسائل کے استعمال کو بہتر بنایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے