- Home
- Education
- Educational News
- امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین ..
امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
بدھ 15 مئی 2024 17:41
(جاری ہے)
اس موقع پرڈپٹی کنٹرولر بلوچستان بورڈ قاضی محمد انور بھی انکے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان بورڈ نے تاریخ رقم کر کے پاکستان کے دیگر بورڈ سے پہلے زرلٹ کا اعلان کیا اور بلوچستان کے طلباء و طالبات کے دل جیت لیے ،میری کوشش ہوگی کہ اس سال بھی بلوچستان بورڈ پہلے رزلٹ کااعلان کرے ۔
انہوں نے کہا کہ امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیااور ڈیجیٹل اٹینڈنس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم "ڈیمز" کے تحت امتحانی عملے ، اور امتحانات میں شریک طلبہ سمیت مانیٹرنگ اسٹاف کی رئیل ٹائم آن لائن حاضری جدید خود کار ڈیجیٹل سسٹم کے ساتھ ساتھ بلوچستان بورڈ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اصلاحاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنا کر بورڈ کے امور سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔ اس سے قبل آن لائن ڈگری ، ڈی ایم سی کا اجرا، اسناد کی تصدیق اور ری کائونٹنگ پروسیجر کی سہولیات فراہم کردی گئی ہیں۔چیئرمین بورڈ میر اعجازعظیم بلوچ نے کہا کہ دنیا میں وہی اقوام ترقی یافتہ ہیں جنہوں نے علم کو اپنا ہتھیار بنایا اور اپنے ملک سے جہالت کا خاتمہ کیا ،ہمیں بھی اپنے ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے علم کی شمع کو مزید روشن کرنا ہوگا ،اسی میں ہم سب کی کامیابی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا
جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا
پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس
گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..
ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..
اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا
جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا
جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جامعہ کراچی: ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز