کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج کم نہ ہوسکا اور ثانوی بورڈ کی انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس دکھائی دے رہی ہے

بدھ 15 مئی 2024 18:31

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) کراچی میں سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات دے ر ہے ہیں۔کراچی میٹرک بورڈ کے چیئرمین شرف علی شاہ کے مطابق رواں سال کراچی سے نویں اور دسویں جماعت کے لیے تقریبا 3 لاکھ 65 ہزار 102 امیدوار رجسٹر ہوئے جن میں سے 22 امیدوار سینٹرل جیل سے ہیں۔کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا بدھ کو آٹھواں روزتھا۔

(جاری ہے)

سینٹرل جیل کے اندر بھی ایک امتحانی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں سے 22 طلبہ امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔ناظم امتحانات کا بتانا ہے کہ گورنمنٹ اسکول کے امتحانی مراکز کی تعداد 148 ہے، نجی اسکولوں کے امتحانی مراکز کی تعداد 357 ہے۔دوسری جانب کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج کم نہ ہوسکا اور ثانوی بورڈ کی انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس دکھائی دے رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..